نسخہ،قبض کے لیے

نسخہ،قبض کے لیے نسخہ الشفاء، مغزبادام مقشر100عدد،سونف30گرام،برگ ثنا مکی30گرام،چہار مغز20گرام الائچی خورد20گرام،چینی100گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک: 10گرام،رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے استعمال کریں فوائد:دائمی قبض اور اتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کو بارونق بناتا ہے معدہ کو تقویت دیتا ہے بہت ذبردست نسخہ ہے

دائمی قبض دور, معدہ کو تقویت دیتا ہے ____ دیسی علاج

دائمی قبض، دور معدہ کو تقویت دیتا ہے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغزبادام مقشر100عدد،سونف30گرام،برگ ثنا مکی30گرام،چہار مغز20گرام، الائچی خورد20گرام، چینی 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک : 10گرام،رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے استعمال کریں، پندرہ دن سے ایک ماہ فوائد: دائمی قبض اور اتفاقیہ قبض […]

نسخہ،آنکھوں کے موتیا کے لیے

آنکھوں کے موتیا کے لیے نسخہ الشفاء : 50 گرام، سرسوں کا خالص تیل،25 گرام،سرد چینی ترکیب تیاری : سردچینی کا سفوف بناکراس میں سرسوں کا تیل شامل کرکے خوب کھرل کریں جب ملائم ہوجائے تو کسی شیشی میں محفوظ رکھ لیں ترکیب استعمال : رات کے وقت ایک ایک سلا ئی آنکھوں میں لگا […]