نسخہ،ممسک،نمبر4

نسخہ،ممسک،نمبر4 نسخہ الشفاء،ہلیلہ سیاہ بریاں100گرام،موصلی سفید انڈیا50گرام،کچور30گرام،عقرقرحا20گرام ترکیب تیاری:ہلیلہ سیاہ کو 50گرام دیسی گھی میں ہلکا ہلکا سا فرائی کریں جب پھول جائے تو سمجھ لیں بریاں ہو گیا ہے بعد میں باقی ادویہ کے ساتھ ملا کر سب کا اکٹھا باریک سفوف بنا لیں،،مقدار خوراک::دوگرام صبح و شام خالی پیٹ یاں جماع سے تین […]

نسخہ،قائم قوت مردانہ

نسخہ،قائم قوت مردانہ نسخہ الشفاء، گوکھرو100گرام، نکچھکنی30گرام،تخم کونچ100گرام،سالم مصری100گرام فلفل دراز30گرام،دودھ بھینس،3کلو ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں اور بعد میں دودھ کو ہلکی آنچ پررکھ کر اسمیں سفوف ڈال دیں خوب پکائیں اورچمچ سے سے لگا تار ہلاتے رہیں جب کھوئے کی مانند بن جائےآنچ سے نیچے اُتارلیں روٹی کی طرح […]

نسخہ،معجون،الشفاء

نسخہ،معجون،الشفاء نسخہ الشفاء، دارچینی20گرام،ہلدی20گرام،دارفلفل20گرام،خولنجان20گرام، اجوائن دیسی 20گرام،موصلی سفید انڈیا30گرام،لونگ20گرام،زیرہ سیاہ20گرم،دانہ الائچی کلاں20گرام تج30گرام، کلونجی30گرام،میتھرے30گرام، مغز اخروٹ50گرام،پنبہ دانہ50گرام، ناریل30 گرام،ورق چاندی10گرام،شہد خالص1200گرام ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون الشفاء تیار ہے مقدارخوراک:ایک چائے والا چمچ نیم گرم دودھ کیساتھ دن میں ایک بار خالی پیٹ فوائد:مقوی […]