نسخہ،امساک اور تقویت باہ کیلیے
نسخہ،امساک اور تقویت باہ کیلیے نسخہ الشفاء: جائفل50گرام،لونگ50گرام،خولنجان30گرام،اسگندھ 80 گرام،گوکھرو50گرام ترکیب تیاری::تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،پندرہ یوم تک فوائد::امساک پیدا کرتا ہے اورسرعت انزال ختم کرتا ہے اور کمردرد میں مفید ہے
نسخہ، مصفی خون
نسخہ، مصفی خون نسخہ الشفاء: پوست ہلیلہ زرد3گرام،سرپھوکہ3گرام،گل سرخ3گرام، برگ شاہترہ3گرام، تخم کشنیز 3گرام،برگ حنا2گرام،دھمایا3گرام،صندل سفید3گرام،برہم ڈنڈی3گرام،نیل کنٹھی3گرام،زیرہ سفید1 گرام،فلفل سیاہ1گرام،ُگل کچنال1گرام،برگ بکائن12گرام،برگ نیم12گرام ترکیب تیاری::تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:روزانہ صبح نہار منہ 2 گرام سفوف استعمال کریں ایک ماہ تک فوائد:یہ سفوف آتشک اور خون کی تمام خرابیاں دور کرتا ہے […]
نسخہ، صحت جگر
نسخہ، صحت جگر نسخہ الشفاء: نوشادر50گرام، نمک سمندری صاف شدہ50گرام،نمک سیاہ50گرام، نمک لاھوری 50گرام،سہاگہ بریاں50گرام،نرکچور50گرام،ہلیلہ سیاہ50گرام،پوست ہلیلہ کابلی50گرام,باؤبڑنگ 50گرام,فلفل سیاہ50گرام،زنجبیل50گرام،اجوائن دیسی60گرام،گل سرخ کی صرف پتیاں80گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:: ایک ایک گرام،صبح و رات بعد ازغذا ایک گھنٹہ تازہ پانی کیساتھ فوائد:یہ سفوف جگر کے ُسدوں کو کھولتا ہے […]
نسخہ، آواز صاف کرنے کیلیے
نسخہ، آواز صاف کرنے کیلیے نسخہ الشفاء:مغز بادام10گرام،تخم کتان بریاں10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،بیج سوسن10گرام،گوند کتیرا,4گرام،گوند کیکر4گرام،رب السوس3گرام،چینی20گرام، ترکیب تیاری: حسب ضرورت شہد، چینی اورعرق سونف ملا کرکالے چنے برابر گولیاں بنائیں طریقہ استعمال::دن میں تین بار ایک ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں فوائد:آواز صاف کرتی ہے اور بلغم خارج کرتی ہے کھانسی اور دمہ میں مفید […]
نسخہ، کمر درد ، جوڑوں کا درد
نسخہ، کمر درد ، جوڑوں کا درد نسخہ الشفاء:موصلی سفید15گرام،فلفل دراز15گرام،ستاور15گرام،بدھارا15گرام،سونڈھ15گرام اسگند15گرام:اجوائن دیسی15گرام،پپلا مول15گرام،سورنجاں شیریں15گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد :جوڑوں کا درد،گٹھیا،کمر درد،بلغمی و ریاحی امراض کے لیے مفید ہے نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف ایک […]
نسخہ، ہرقسم کی کھانسی کا
نسخہ،ہر قسم کی کھانسی کا نسخہ الشفاء:ہلدی پاؤڈر100 گرام، فلفل دراز20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، ملٹھی 100 گرام شہد خالص 500 گرام :ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر اچھی طرح شہد میں مکس کرلیں:طریقہ استعمال: دن میں دو بار کسی بھی وقت ایک گرام کے قریب چاٹ لیا کریں فوائد:خشک کھانسی […]
نسخہ،جوارش زنجبیل
نسخہ،جوارش زنجبیل نسخہ الشفاء:جائفل10گرام،لونگ10گرام،گوند ببول20گرام،الائچی خورد20گرام،زنجبیل50گرام نشا ستہ110گرام، چینی330گرام، ترکیب تیاری:تمام دواؤں کا باریک سفوف بنالیں بعد میں چینی کا قوام بنا کراس میں سفوف مکس کردیں معجون سی بن جائے گی::مقدارخوراک،صبح نہار منہ 6 گرام،عرق سونف کیساتھ کھائیں فوائد: بلغمی امراض میں مفید ہے معدہ اور دماغ کی بلغم کو دور کرتی ہے دستوں […]
نسخہ، تقویت ہاضمہ
نسخہ، تقویت ہاضمہ نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، چھوٹی الائچی 10 گرام سب کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:: آدھا گرام کھانے کے بعد تازہ پانی کیساتھ فوائد::کھانے کو ہضم کرتا ہے اور ہاضمہ کو تقویت دیتا ہے