نسخہ،اعلی،قوت باہ

نسخہ،اعلی،قوت باہ نسخہ الشفاء،ریگ ماھی100گرام،ستاور100گرام،زعفران5گرام،جلوتری50گرام،جنسنگ 50گرام،لونگ50گرام،درونج عقربی50گرام،مالکنگنی100گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے اور جریان احتلام سرعت انزال کو بھی نفع دیتا ہے اعصاب کو قوت دیتا ہےجوانی والاجوش وخروش پیدا کرتا ہے کمردرد […]

قوت مردانہ

قوت مردانہ نسخہ الشفاء،گوکھرو100گرام،تخم کونچ50گرام،اسگند50گرام،دارچینی50گرام،فلفل دراز 30گرام،آملہ خشک50گرام،ہلیلہ سیاہ بریاں50گرام ترکیب تیای:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:دو گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:امساک پیدا کرتا ہے جریان احتلام کو ختم کرتا ہے جوڑوں کو مظبوط کرتا ہے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے اوراولاد کے قابل بناتا ہے