نسخہ،معجون طاقت
نسخہ،معجون طاقت نسخہ الشفاء، گوکھرو100گرام،جائفل30گام، جلوتری30گرام، لونگ20گرام، ستاور50گرام تیزپات50گرام،الائچی کلاں30گرام،مصطگی رومی20گرام،موصلی سفید30گرام،زعفران10 گرام،دیسی گھی خالص 250گرام شہد خالص 1800گرام،ترکیب تیاری:تمام دویات کا سفوف بنا کر شہد میں اچھی طرح ملا لیں معجون طاقت تیار ہے مقدارخوراک:6گرام،صبح نہارمنہ ہمراہ نیم گرم دودھ کیساتھ کھا ئیں فوائد:مقوی باہ ہے اور جریان احتلام اورسرعت انزال کودورکرکے منی کو […]
نسخہ،معجون،قوت،اعصاب
نسخہ،معجون،قوت،اعصاب نسخہ الشفاء،شقاقل30گرام،موصلی سفید30گرام، ثعلب مصری30گرام، تخم ریحان30گرام، تخم ہلیون30گرام،تودرین30گرام،تخم بالنگو30گرام،موچرس30گرام،سنگھاڑاخشک50گرام،مغزبادام 50گرام،مغزکدو50گرام،مربہ آملہ250گرام گٹھلی نکال کر،مربہ سیب250گرام،مربہ گاجر250 گرام,کوزہ مصری1250گرام،ترکیب تیاری: مصری کا قوام بناکر اس میں تمام مربہ جات کو قیمے والی مشین سے نکال کرباریک کرکے قوام میں مکس کرلیں اورتمام ادویات کا سفوف بنا کر اس میں اچھی ظرح ملا لیں معجون […]
دوبئی شارجہ ڈسٹری بیوٹر عبدالسلام
دوبئی شارجہ ڈسٹری بیوٹر الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرٍائیویٹ لیمیٹد پاکستان کمپنی کی ادویات خریدنے کے لیے حکیم صاحب کو اپنا مرض اورمسائل بتا کرڈائیریکٹ ادویات کا آرڈردیں جوکمپنی کے فون نمبرزہیں اورکمپنی کے ای میل ان پررابطہ کریں کسی بھی غیرمتعلقہ اشخاص سے ادویات خریدیں گے تو کمپنی کسی قسم کے نقصان کا ذنہ […]