نسخہ تکمید مجلوق

نسخہ تکمید مجلوق نسخہ الشفاء : جونک مصفی 10 گرام،گھونگچی سفید 10 گرام، اسگند 10گرام، مغز ناریل 10گرام، تل سیاہ 10 گرام، آنبہ ہلدی 10گرام، مغز بید انجیر 10 گرام، مالکنگنی 15 گرام، خراطین مصفی 20 گرام، لونگ 10 گرام، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، اجوائن دیسی 30 گرام، فلفل دراز 25 گرام ترکیب […]

نسخہ جریان الشفاء

نسخہ جریان الشفاء نسخہ الشفاء : مصطگی رومی20گرام،تخم الائچی خورد20گرام،صندل سفید10گرام،طباشیر نقرہ20گرام، کوزہ مصری 50گرام، ورق چاندی 7 گرام، ورق سونا1گرام ترکیب تیاری : کوزہ مصری کو باریک کرکے اس میں سونا چاندی کے ورق ایک ایک کرکےملاتے جائیں اورکھرل کرتےجائیں اتنا کھرل کریں کہ ورق بھی سفوف بن جائیں اب اس کوعلیحدہ رکھ لیں […]