نسخہ جریان شفاء

نسخہ جریان شفاء نسخہ الشفاء: خصیتہ الثعلب پنجہ دار50گرام،موصلی سفید100گرام،تخم ریحان50گرام،ستاور گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنائیں اور تخم ریحان ثابت ڈالنے ہیں مقدار خوراک : 6 گرام سفوف لےکر آدھا کلو دودھ میں ڈال کرہلکی آنچ پر پکائیں جب کھیرکی طرح گاڑھی ہوجائے تو اتار کر سرد ہونے پرکھا ئیں […]

جریان منی کی کیفیت وعلامات

  جریان منی کی کیفیت وعلامات اس مرض میں پیشاب سے پہلے یا درمیان یا بعد میں سفید رطوبت نکلا کرتی ہے اس رطوبت کی تین قسمیں ہیں ،،منی،، ودی،، مذی منی،،، ہضم کا چوتھا فضلہ ہے جو غذآ کھانے کے72 گھنٹے بعد پیدا ہوتی ہے یہ تمام جسم روح ہےجوکہ تمام رگ و ریشہ […]