نسخہ،معجون نسیان
نسخہ،معجون نسیان نسخہ الشفاء:کندر36گرام،بحچھ36گرام،سعد کوفی36گرام،زنجبیل18گرام،فلفل سیاہ18گرام،شہد خالص450گرام،ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بناکر شہد میں ملا کراچھی طرح مکس کرلیں طریقہ استعمال: پانچ گرام صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ کھائیں فوائد:مقوی دماغ ہے حافظہ کو قوت دیتی ہے بھولنے کی عادت ختم ہوجاتی ہے
نسخہ،تقویت اعضائے ریئسہ
نسخہ،تقویت اعضائے ریئسہ نسخہ الشفاء:ضمع عربی3گرام،کافور2گرام،ُگل ارمنی10گرام،زہرمہرہ10گرام،طباشیر18گرام مروارید18گرام،صندل سفید10گرام،کشنیز18گرام،مغزبہدانہ36گرام،مغزکدو36گرام ترکیب تیاری:زہر مہرہ اور مروارید کو علیحدہ باریک کھرل کرکے اور مغزیات کو علیحدہ باریک پیس کر نیز خشک ادویہ کو کوٹ چھان کر ضمع عربی کو60گرام پانی میں حل کرکے پھراس پانی میں جملہ ادویات کو گوندھ کر چنے کے برابر گولیاں بنائیں طریقہ استعمال:ایک […]
نسخہ،ہاضمہ دروست
نسخہ،ہاضمہ دروست نسخہ الشفاء:::: آ دھا کلو کا ایک عدد کچا پپیتا چھلکا اُتارلیں اور تخم کو نکال دیں اور سایہ میں رکھ کرخشک کرلیں، خشک شدہ پپیتا60گرام، زنجبیل12گرام، نوشادر12گرام ، فلفل سیاہ 12گرام، نمک طعام12گرام،ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کرسفوف بناکر پانی کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر سایہ […]