نسخہ، آواز صاف کرنے کیلیے

نسخہ، آواز صاف کرنے کیلیے نسخہ الشفاء:مغز بادام10گرام،تخم کتان بریاں10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،بیج سوسن10گرام،گوند کتیرا,4گرام،گوند کیکر4گرام،رب السوس3گرام،چینی20گرام، ترکیب تیاری: حسب ضرورت شہد، چینی اورعرق سونف ملا کرکالے چنے برابر گولیاں بنائیں طریقہ استعمال::دن میں تین بار ایک ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں فوائد:آواز صاف کرتی ہے اور بلغم خارج کرتی ہے کھانسی اور دمہ میں مفید […]

نسخہ، کمر درد ، جوڑوں کا درد

نسخہ، کمر درد ، جوڑوں کا درد نسخہ الشفاء:موصلی سفید15گرام،فلفل دراز15گرام،ستاور15گرام،بدھارا15گرام،سونڈھ15گرام اسگند15گرام:اجوائن دیسی15گرام،پپلا مول15گرام،سورنجاں شیریں15گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد :جوڑوں کا درد،گٹھیا،کمر درد،بلغمی و ریاحی امراض کے لیے مفید ہے نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف ایک […]