نسخہ، ہرقسم کی کھانسی کا
نسخہ،ہر قسم کی کھانسی کا نسخہ الشفاء:ہلدی پاؤڈر100 گرام، فلفل دراز20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، ملٹھی 100 گرام شہد خالص 500 گرام :ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر اچھی طرح شہد میں مکس کرلیں:طریقہ استعمال: دن میں دو بار کسی بھی وقت ایک گرام کے قریب چاٹ لیا کریں فوائد:خشک کھانسی […]
نسخہ،جوارش زنجبیل
نسخہ،جوارش زنجبیل نسخہ الشفاء:جائفل10گرام،لونگ10گرام،گوند ببول20گرام،الائچی خورد20گرام،زنجبیل50گرام نشا ستہ110گرام، چینی330گرام، ترکیب تیاری:تمام دواؤں کا باریک سفوف بنالیں بعد میں چینی کا قوام بنا کراس میں سفوف مکس کردیں معجون سی بن جائے گی::مقدارخوراک،صبح نہار منہ 6 گرام،عرق سونف کیساتھ کھائیں فوائد: بلغمی امراض میں مفید ہے معدہ اور دماغ کی بلغم کو دور کرتی ہے دستوں […]
نسخہ، تقویت ہاضمہ
نسخہ، تقویت ہاضمہ نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، چھوٹی الائچی 10 گرام سب کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:: آدھا گرام کھانے کے بعد تازہ پانی کیساتھ فوائد::کھانے کو ہضم کرتا ہے اور ہاضمہ کو تقویت دیتا ہے