نسخہ:شربت ہاضم

نسخہ:شربت ہاضم نسخہ الشفاء:25گرام تازہ پودینے کے پتے کونڈی میں گھوٹ لیں،زیرہ سفید20گرام،املی40گرام آلوبخاراخشک 50 گرام،اناردانہ50گرام، تمام چیزوں کورات ایک کلو بانی میں بھگودیں صبح چار جوش دیکرمل کر چھان لیں بعد میں پانی میں ایک کلو چینی ڈال کر شربت کا قوام بنائیں مقدار خوراک:کھانے کے بعد دو چمچ پی لیا کریں فوائد:کھٹے میٹے […]

نسخہ، طلاء مجلوق تندروست

نسخہ،طلاء مجلوق تندروست نسخہ الشفاء: کچلہ50گرام لےکر ایک پاؤ کیسٹرائل میں جلالیں۔ پھر تیل چھان لیں رات کو سوتے وقت عضوخاص پر6 قطروں کی 30 سیکنڈ تک مالش کریں پندرہ روز تک فوائد:جلق کی وجہ سے پیدا شدہ تمام نقائص دور ہوں گے کھجی لاغری ختم ہوگی مجرب ہے

نسخہ،دس روز میں فالج ختم

نسخہ،دس روز میں فالج ختم نسخہ الشفاء: تخم حرمل 100 گرام، دودھ گائے 2 کلو،گھی گاؤ 100 گرام،شکر دیسی 50 گرام تیاری:تخم حرمل کو پوٹلی میں باندھ کر دودھ میں پکائیے جب دودھ آدھا حصہ خشک ہوجائے تو دیسی گھی اورشکر دیسی شامل کرکے ڈھک دیجئے تر کیب استعمال:نیم گرم گرم مریض کو پلادیجئے اُوپر […]

نسخہ، سفوف فالج

نسخہ، سفوف فالج نسخہ الشفاء:عقرقرحا10گرام ،کباب چینی10گرام ،خشخاش سفید 10گرام،خشخاش سیاہ 10گرام موصلی سفید10گرام ،موصلی سیاہ 10گرام،فلفل دراز10گرام،جلوتری10گرام، خولنجان10گرام اسگندھ 10گرام,بوپھلی10گرام،جائفل10گرام،دارچینی10گرام،مغزبادام10گرام،مغزپستہ10گرام تیاری:تمام ادویات کو نہایت پاریک پیس کرسفوف بنالیں مقدارخوراک:2گرام،دن میں تین بارخالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ایک ماہ تک

نسخہ، دماغی تقویت

نسخہ، دماغی تقویت نسخہ الشفاء:الائچی کلاں ایک عدد،مغزبادام شیریں سات عدد،مغزتخم خیارین 6گرام،مغزکدو6 گرام کوزہ مصری 10 گرام،کالی مرچ 1 گرام تیاری: تمام ادویات پانی میں گھوٹ لیجیئے مقدارخوراک::روزانہ صبح نہار منہ ایک خوراک استعمال کیجیئے یہ ایک خوراک کا نسخہ ہے فوائد:دماغ کو تقویت عطا کرتا ہے حافظہ بڑھاتا ہے

نسخہ،الشفاء, نسیان

نسخہ،الشفاء نسیان نسخہ الشفاء:رائی 20 گرام،کلونجی 20 گرام،شہد خالص 40 گرام،تیاری:خشک دواؤں کا سفوف بنالیں پھر شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں مقدارخوراک:2 گولی صبح نہار منہ،2 گولی شام خالی پیٹ ہمراہ تازہ پانی فوائد:نسیان کے لیے نہایت اعلی نسخہ ہے

نسخہ، سفوف دماغی

نسخہ، سفوف دماغی نسخہ الشفاء:مغز کدو 25 گرام،مغز کشنیز 25 گرام،مغز بادام 25 گرام،مغز بادیان 35 گرام خشخاش 25 گرام،دانہ الائچی خورد 10 گرام،کشتہ نقرہ،ڈھائی گرام،کوزہ مصری 120 گرام تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں مقدارخوراک:10گرام صبح نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:مقوی دماغ و حافظہ،نزلہ و زکام دائمی دماغی خشکی اور نسیان کے […]

نسخہ، شربت اعـٔلی درجہ مصفی خون

نسخہ، شربت اعـٔلی درجہ مصفی خون نسخہ الشفاء: برگ مہندی 40 گرام،برگ نیم 40 گرام،شاہترہ 40 گرام،صندل سفید 40 گرام، صندل سرخ 40 گرام،منڈی بوٹی 80 گرام،چرائیتہ 60 گرام،برادہ شیشم 80 گرام،عناب 50 گرام،پانی پانچ کلو ترکیب تیاری: تمام ادویات کو پانی میں 12 گھنٹے کے لیے بھگودیں بعد میں درمیانی آگ پر جوش دیں […]

نسخہ،ضعف دماغ

نسخہ،ضعف دماغ نسخہ الشفاء:مغز بادام دس عدد،چھوٹی الائچی چار عدد،چھوہارہ دوعدد،کوزہ مصری 25گرام مکھن تازہ,25 گرام:تیاری،مغز بادام اور چھوہارہ کو رات پانی میں بھگو دیجئےصبح مغز بادام چھیل کر گٹھلی چھوہارہ دور کرکےالائچی کے دانے نکال کرخوب باریک پیس لیجئے مصری بھی ملا لیجئے بعد میں مکھن ملا کر رکھ لیں مقدارخو راک::ایک بڑاچمچ کھانے […]

نوٹ ؟؟؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے

نوٹ ؟؟؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے معدہ  جگر و السر معدہ  و آنت گیس ٹربل دل دماغ اعصابی کمزوری جوڑوں کے درد اوراختلاج قلب پٹھوں کی  تکالیف لیکوریا موٹاپا یورک ایسڈ کولیسٹرول،ریحی وبادی دردیں شاٹیکا درد شقیقہ سر درد ہیپا ٹائٹس مردانہ کمزوری جریان احتلام  ہائی بلڈ پریشر […]