نسخہ،صحت معدہ

نسخہ،صحت معدہ نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 6 گرام، دانہ الائچی خورد 6 گرام، طباشیر بانسی 6 گرام، کوزہ مصری 18 گرام، ترکیب تیاری،تمام ادویات کو خوب باریک پیس کر رکھیں طریقہ استعمال:ایک گرام صبح،دوپہر،رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ فوائد::تیزابیت دور کرتا ہے زائد رطوبات معدہ کو ختم کرتا ہے معدہ […]

نسخہ،ہاضم

نسخہ،ہاضم نسخہ الشفاء : نمک سیندھا 6 گرام، نمک شیشہ 6 گرام،نمک سونچل 6 گرام، نمک سیاہ 6 گرام نوشادر 6 گرام،سہاگہ کھل کیا ہوا 6 گرام،فلفل سیاہ 6 گرام، فلفل سفید 6 گرام،فلفل دراز 6 گرام پودینہ خشک 6 گرام،آب لیموں 60 گرام، ترکیب تیاری:تمام ادویات کو آب لیموں میں اچھی طرح بھگوکرخشک کرلیں […]

نسخہ ، تقویت معدہ

نسخہ،تقویت معدہ نسخہ الشفاء : نمک طعام70گرام، نمک سیاہ70گرام، نمک سونچل70،نمک سیندھا70گرام نوشادرانڈیا70گرام،اجمود کرفس20گرام، اجوائن دیسی20گرام، فلفل سیاہ30گرام،سونٹھ20 گرام، لونگ20گرام ،زیرہ سیاہ20گرام، جائفل20گرام، جلوتری20گرام، سرکہ انگوری بقدر ضرورت:ترکیب تیاری،تمام ادویات کوسرکہ انگوری میں بھگوکرخشک کرکےخوب باریک پیس کر سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ […]