نسخہ،طلاء،عرفانی،الشفاء نیچرل ہربل فارما

نسخہ،طلاء،عرفانی،الشفاء نیچرل ہربل فارما اجوائن دیسی500گرام،جلوتری250گرام،مغزجائفل250گرام،لونگ250گرام،مغز کرنجوا250گرام مالکنگنی ایک کلو،تخم پیاز500گرام،تیاری تمام ادویات کا مشین کے ذریعے سے تیل نکلوالیں کسی بوتل میں ڈال کر دو دن کیلیے رکھ دیں آئل صاف مقطرہوجائے گا پھر استعمال میں لائیں طریقہ استعمال : رات سوتے وقت سات قطرے لے کرحشفہ اورسیون چھوڑ کرعضو خاص کی تیس سیکنڈ […]

نسخہ،طلاء،نامرد

نسخہ،طلاء،نامرد نسخہ الشفاء:مغزارنڈ12گرام،رائی12گرام،حرمل12گرام،بیر بہوٹی6گرام،روغن چمبیلی2گرام روغن دارچینی2گرام،ترکیب تیاری:تمام ادویات کو کھرل کرکے روغنیات ملا کرخوب کھرل کریں اور سنبھال کر رکھیں:طریقہ استعمال،رانوں اور خصیہ پر5گرام لے کر مالش کریں فوائد:تقویت باہ ومجلوق کے لیے نہایت مفید ہے عضو تناسل کو فربہ کرتا ہے اور قوت باہ بڑھاتا ہے

نسخہ،طلاء،آب حیات،عضوخاص،کیلیے

نسخہ،طلاء،آب حیات،عضوخاص،کیلیے نسخہ الشفاء:ایک عدد گول بینگن جو آدھا پاؤ وزن کا ہو اس کے اندر چالیس عدد فلفل دراز چبھو دیجئے،روغن کنجد آدھا کلو،خراطین مصفی250گرام،لہسن مقشر100گرام ترکیب تیاری،پہلے بینگن کو چند دن پڑارہنے دیجئے تاکہ زرد ہوجائےاس میں سے جوپانی خارج ہو وہ بھی سنبھال کررکھئے پھر بینگن اوربینگن کے پانی کو روغن کنجد […]