نسخہ:معجون مجلوقین

نسخہ:معجون مجلوقین نسخہ الشفاء:تج10گرام،تالمکھانہ10گرام،موصلی سفید10گرام،موصلی سیاہ10گرام،اُٹنگن10 گرام،ستاور10گرام، شقاقل مصری10گرام،بہمن سرخ10گرام، بہمن سفید10گرام،الائچی کلاں 20گرام،دارچینی20گرام،بوپھلی20گرام،گوکھرو20گرام،ثعلب مصری20گرام، طباشیر20گرام فلفل دراز40گرام،مغزبادام50گرام،شہدخالص1200گرام تیاری:تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون تیار ہے::مقدار خوراک:6گرام صبح و شام نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:جلق و اغلام کے باعث کمزوری،جریان و […]

نسخہ:شربت ہاضم

نسخہ:شربت ہاضم نسخہ الشفاء:25گرام تازہ پودینے کے پتے کونڈی میں گھوٹ لیں،زیرہ سفید20گرام،املی40گرام آلوبخاراخشک 50 گرام،اناردانہ50گرام، تمام چیزوں کورات ایک کلو بانی میں بھگودیں صبح چار جوش دیکرمل کر چھان لیں بعد میں پانی میں ایک کلو چینی ڈال کر شربت کا قوام بنائیں مقدار خوراک:کھانے کے بعد دو چمچ پی لیا کریں فوائد:کھٹے میٹے […]

نسخہ، طلاء مجلوق تندروست

نسخہ،طلاء مجلوق تندروست نسخہ الشفاء: کچلہ50گرام لےکر ایک پاؤ کیسٹرائل میں جلالیں۔ پھر تیل چھان لیں رات کو سوتے وقت عضوخاص پر6 قطروں کی 30 سیکنڈ تک مالش کریں پندرہ روز تک فوائد:جلق کی وجہ سے پیدا شدہ تمام نقائص دور ہوں گے کھجی لاغری ختم ہوگی مجرب ہے