نسخہ، سفوف فالج

نسخہ، سفوف فالج نسخہ الشفاء:عقرقرحا10گرام ،کباب چینی10گرام ،خشخاش سفید 10گرام،خشخاش سیاہ 10گرام موصلی سفید10گرام ،موصلی سیاہ 10گرام،فلفل دراز10گرام،جلوتری10گرام، خولنجان10گرام اسگندھ 10گرام,بوپھلی10گرام،جائفل10گرام،دارچینی10گرام،مغزبادام10گرام،مغزپستہ10گرام تیاری:تمام ادویات کو نہایت پاریک پیس کرسفوف بنالیں مقدارخوراک:2گرام،دن میں تین بارخالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ایک ماہ تک

نسخہ، دماغی تقویت

نسخہ، دماغی تقویت نسخہ الشفاء:الائچی کلاں ایک عدد،مغزبادام شیریں سات عدد،مغزتخم خیارین 6گرام،مغزکدو6 گرام کوزہ مصری 10 گرام،کالی مرچ 1 گرام تیاری: تمام ادویات پانی میں گھوٹ لیجیئے مقدارخوراک::روزانہ صبح نہار منہ ایک خوراک استعمال کیجیئے یہ ایک خوراک کا نسخہ ہے فوائد:دماغ کو تقویت عطا کرتا ہے حافظہ بڑھاتا ہے

نسخہ،الشفاء, نسیان

نسخہ،الشفاء نسیان نسخہ الشفاء:رائی 20 گرام،کلونجی 20 گرام،شہد خالص 40 گرام،تیاری:خشک دواؤں کا سفوف بنالیں پھر شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں مقدارخوراک:2 گولی صبح نہار منہ،2 گولی شام خالی پیٹ ہمراہ تازہ پانی فوائد:نسیان کے لیے نہایت اعلی نسخہ ہے

نسخہ، سفوف دماغی

نسخہ، سفوف دماغی نسخہ الشفاء:مغز کدو 25 گرام،مغز کشنیز 25 گرام،مغز بادام 25 گرام،مغز بادیان 35 گرام خشخاش 25 گرام،دانہ الائچی خورد 10 گرام،کشتہ نقرہ،ڈھائی گرام،کوزہ مصری 120 گرام تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں مقدارخوراک:10گرام صبح نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:مقوی دماغ و حافظہ،نزلہ و زکام دائمی دماغی خشکی اور نسیان کے […]