نسخہ، معجون قبض کشاء
نسخہ، معجون قبض کشاء نسخہ الشفاء:ہلیلہ سیاہ100گرام،مغز بادام شیریں100گرام،شہد خالص300گرام تیاری:ہلیلہ سیاہ کا پہلے سفوف بنالیں باداموں کوالگ سے کوٹ لیں پھر دونوں چیزوں کو شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون قبض کشاء تیار ہے مقدار خوراک:6گرام رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں فوائد:دائمی قبض دور ہوتی ہے بواسیر ریحی […]
نسخہ، سفوف قبض کشاء
نسخہ، سفوف قبض کشاء نسخہ الشفاء:مغز بادام مقشر100عدد،سونف30گرام،برگ سنا مکی30گرام،چہارمغز20گرام الائچی خورد20گرام،چینی100گرام تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقدار خوراک،10گرام رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::دائمی قبض اوراتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کوبارونق بناتا ہےفعل امعاء کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جسم کو تقویت […]
نسخہ،افزائش قوت باہ
نسخہ،افزائش قوت باہ نسخہ الشفاء:مغز بادام10گرام،زیرہ سفید10گرام،چہار مغز10گرام،مغز پستہ6گرام،سونف6گرام زعفران 4 رتی،الائچی خورد2گرام، گائے کا دودھ آدھا کلو تیاری:تمام چیزوں کو سردائی کی طرح گھوٹ کرچھان کردودھ ملا کرآگ پر پکائئں جب تیسرا حصہ رہ جائے تو نیچے اُتار کر قدرے چینی ملا کر پیئں فوائد::قوت باہ بڑھتی ہےاور قبض ختم ہوتی ہے اورعورتوں کا […]