نسخہ،معجون مربہ مقوی قلب

نسخہ،معجون مربہ مقوی قلب نسخہ الشفاء:مربہ آملہ گٹھلی نکال کر100گرام،مربہ ہلیلہ گٹھلی نکال کر100گرام،مربہ زنجبیل 50گرام،مربہ گاجر100گرام،طباشیر اصلی50گرام،شہد خالص 1200گرام تیاری:تمام مربہ جات کو کوٹ کر باریک کر لیں پھر اس میں شہد ملا کر ہلکی آنچ پر ایک مرتبہ جوش دے کر نیچے اُتار لیں ٹھنڈا ہونے پر طباشیر باریک سفوف کرکے ملا لیں […]

نسخہ، خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دار والا

نسخہ، خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دار والا ابریشم مقرض100گرام،بہمن سرخ100گرام،ُگل گاؤزبان100گرام،ورق نقرہ32گرام,سطوخودوس 50گرام،بہمن سفید100گرام،چینی8 کلو،زہرمہرہ خطائی20عدد،بادر نجبویہ100گرام,تخم بالنگو 150گرام،ست لیموں20گرام،مروارید20گرام،برادہ صندل سفید100گرام،تودری زرد200گرام ست لوبان6گرام،زمرد20گرام،برگ گاؤزبان225گرام،کشنیز100گرام،عنبراشہیب6گرام,یاقوت 20گرام یشب20گرام،:::تیاری،تمام چیزیں 10 لیٹر پانی میں بگھو دیں صبح جوش دیںحتی کہ صرف2لیٹر رہ جائے پھر اسے ُپن کر چینی ڈالیں اور قوام بنائیں اور ست لیموں ڈالیں […]