نسخہ،مولد منی،دافع جریان
نسخہ،مولد منی،دافع جریان نسخہ الشفاء:ستاور20گرام،خارخسک20گرام،تخم کونچ20گرام،تال مکھانہ20گرام،ثعلب مصری 30گرام:::تیاری،تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مدار خوراک،3گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:مولد منی ہے دافع جریان ہے سرعت و رقت دور کرتا ہے کئی بار ہمبستری کرنی سے کمزوری وغیرہ محسوس نہیں ہوتی
نسخہ،۔سرعت انزال،گرم مزاج والوں کے لیے
نسخہ،۔سرعت انزال،گرم مزاج والوں کے لیے نسخہ الشفاء:الائچی خورد12گرام،صندل سفید12گرام،اسگند40گرام،گوند کیکر40گرام تیاری پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:ایک گرام،صبح و شام خا لی پیٹ دودھ کیساتھ فوائد:سرعت انزال جریان احتلام کو ختم کرتا ہے اور مقوی باہ ممسک ہے