نسخہ،طبعی امساک
نسخہ،طبعی امساک نسخہ الشفاء:عاقرقرحا25گرام،ستاور40گرام،قرنفل40گرام،تخم ریحان40گرام:تیاری،تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں :مقدار خوراک،5گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،فوائد،طبعی امساک پیدا کرتا ہے اور کمر درد جوڑوں کے درد کیلیے مفید ہے نوٹ::پندرہ دن سے ذیادہ مت استعمال کریں
نسخہ،حب امساکی
نسخہ،حب امساکی نسخہ الشفاء:فلفل دراز60گرام،پھل برگد60گرام:تیاری،دونوں ادویہ کو پیس کر شیر برگد کے ساتھ تین روز تک کھرل کریں پھر بقدر دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں مقدار خوراک:ایک گولی دو گھنٹہ قبل مباشرت ہمراہ دودھ فوائد::کا فی خوب امساک ہوگا
نسخہ،خمیرہ بادام بیضوی
نسخہ،خمیرہ بادام بیضوی نسخہ الشفاء:مغز بادام125گرام،زردی بیضہ مرغ دیسی 25عدد،کوزہ مصری ایک کلو گرام تیاری:مغز بادام کو رات پانی میں بھگو دیں صبح چھلکے اُتار کر گھوٹ کر بادام کا شیرہ نکا لیں گھو ٹنے کے دوران 200گرام تک پانی کا استعمال کریں اور اس میں مصری ڈا ل کر قوام کریں قوام شربت سے […]