نسخہ،سفوف سرس

نسخہ،سفوف سرس تخم سرس60گرام،بیج بند60گرام،تخم پلاس60گرام،قند سفید20گرام،تیاری::تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں::مقدار خوراک،7گرام،صبح کے وقت ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:امساک کے لیے بہترین اثر رکھتا ہے

نسخہ،سفوف امساک

نسخہ،سفوف امساک نسخہ الشفاء:سپستاں125گرام،سنگھاڑہ خشک125گرام،دونون چیزوں کو سکھا کر پیس کر سفوف بنا لیں:مقدار خوراک:5سے 10گرام تک صبح ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے

سفوف مغلظ و دافع سرعت

سفوف مغلظ و دافع سرعت نسخہ الشفاء:تال مکھانہ60گرام،تج25گرام،کوزہ مصری80گرام:تیاری سب کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں : مقدار خوراک:8گرام،صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:دافع سرعت ہے اور امساک پیدا کرتا ہے

نسخہ،سفوف،دافع سرعت انزال

نسخہ،سفوف،دافع سرعت انزال نسخہ الشفاء:ثعلب مصری25گرام،موچرس25گرام،ُگل سپاری25گرام،تال مکھانہ25گرام،کوزہ مصری100 گرام،تیاری:پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:8گرام صبح ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:امساک پیدا کرتا ہے-مغلظ منی ہے

نسخہ،معجون،امساک

نسخہ،معجون،امساک نسخہ الشفاء:حرمل نصف بریاں،نصف خام 20گرام،کوکنار7گرام،کنجد سیاہ7گرام،شہد90گرام تمام ادویہ پیس کر سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں اچھی طرح مکس کر لیں معجون،امساک تیار ہے،مقدار خوراک،15گرام،جماع سے دو گھنٹہ قبل دودھ کیساتھ فوائد:امساک کے لیے بہترین معجون ہے

نسخہ،سفوف باہ

نسخہ،سفوف باہ عنبر اشہیب10گرام،مصطگی رومی50گرام،موصلی سفید50گرام،ثعلب مصری50گرام،طبا شیر 50گرام،چینی 100گرام،تیاری:تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:3گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:مقوی باہ ہے ،طبعی امساک پیدا کرتا ہے

نسخہ،سفوف مغلظ

  نسخہ،سفوف مغلظ نسخہ الشفاء:پھلی ببول10گرام،مازو10گرام،ُگل ببول10گرام،تخم سرس10گرام،ُگل فوفل10گرام ُگل پستہ10گرام،دانہ ہیل10گرام،ضمغ عربی10گرام،تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدارخوراک:5گرام،صبح و شام دودھ کیساتھ فوائد:مغلظ منی ہے سرعت انزال کو دور کرکےامساک پیدا کرتا ہے