حب دافع سرعت

حب دافع سرعت نسخہ الشفاء:مغز تخم تمرہندی25گرام،مصطگی رومی25گرام تیاری:دونوں اجزا کو باریک پیس کر برگد کے دودھ گرام10میں ملا کر دو دو گرام کی گولیاں بنائیں مقدار خوراک:ایک گولی مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:یہ گولیاں دافع سرعت ہے جریان میں بھی نفع دیتی ہیں

حب مقوی باہ و ممسک خاص

حب مقوی باہ و ممسک خاص نسخہ الشفاء: مغز تخم بید انجیر 10 گرام،تخم پنواڑ 10گرام، بابچی 10 گرام،عقرقرحا 6 گرام، زعفران 3  گرام، مشک خالص  2 گرام، ورق سونا 1 گرام، ورق چاندی 1 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوٹ پیس کر سفوف کرلیں اور20گرام شہد ملا کر چنے کے دانے کے برابر […]