طلاء پیاز
طلاء پیاز سفید پیازیاں سرخ کو کوٹ پیس کر 5گرام عضو خاص پر رات کو لگا کراُوپرکپڑے کی پٹی باندھ لیں صبح دھولیں متواتر ایک ہفتہ تک لگا نے سے سختی و شدت حاصل ہوتی ہے
شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے
شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے ہر شب کو تین انڈے نیم اُبلے ہوے کسی قدر نمک اور فلفل سیاہ ایک چٹکی اور فلفل دراز ایک چٹکی ایک چمچ شہد ڈاال کر کھائیں اور اُوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں ایک ہفتہ تک پھر بیس دن بعد ایک ہفتہ، شہوانی قوت بڑھ جاتی […]
جب منی کم ہو جائے
جب منی کم ہو جائے نسخہ الشفاء جب منی کم ہو جائے اور جماع سے لطف حاصل نہ ہوتا ہو توآدھا کلو گرم دودھ میں شہد دو چمچ ڈال کے ہر روز پیا کریں کمر کو طاقت حاصل ہو گی اور مجامت کے وقت اُس پرپسی ہوئی 2گرام دارچینی ڈال کر نوش کریں تو بہت […]