قوت باہ کو بڑھانے کے لیے
قوت باہ کو بڑھانے کے لیے نسخہ الشفاء:تخم کونچ100گرام،گوکھرو100گرام،تخم مکھارہ100گرام،دودھ گائے ایک کلو گرام،سب کو دودھ میں تین بار جوش دے کر خشک کرلیں پھر باریک سفوف کر لیں روزانہ خالی پیٹ کسی بھی وقت 3گرام،گائے کے دودھ آدھا کلو سے کھائیں،10دن تک بے پناہ قوت مردمی پیدا ہوگی جریان احتلام کو بھی ختم کرتا […]