قدرتی امساک

قدرتی امساک نسخہ الشفاء:تخم لاجونتی3گرام،مصری6گرام،سفوف کر کے یہ ایک خوراک ہے متواتر 10دن استعمال کریں اسی طر ح دن میں کسی بھی وقت خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ انشاءاللھ قدرتی امساک ہو گا کوئی نقصان نہیں ہے کھٹی ترشی چیزوں سے پرہیز کریں

سفوف مقوی باہ

سفوف مقوی باہ نسخہ الشفاء:موصلی سیاہ50گرام،موصلی سفید40گرام،دارچینی50گرام،خولنجان50گرام بہمن40گرام،شقاقل40گرام،پپلامول30گرام،کوزہ مصری500گرام،ان سب کا باریک سفوف بنا لیں::مقدار خوراک 3سے4گرام تک صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف 25دن کا استعمال کافی ہے فوائد::اس کے استعمال سے غضب کی قوت پیدا ہوتی ہے ،نامرد بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے جریان احتلام کو بھی […]

معجون،جریان

معجون،جریان نسخہ الشفاء:عاقر قرحا10گرام،خولنجان10گرام،مغز جائفل10گرام،ثعلب مصری 10گرام زعفران خالص5گرام،شقاقل10گرام،بہمن سرخ10گرام،بہمن سفید 10گرام،تودری سرخ 10گرام،تودری سفید10گرام،جاوتری20گرام،پیپل15گرام،مصطگی10گرام،تخم ہلیون اصلی 15گرام،تخم گاجر10گرام،مغزبنولہ30گرام،مغزبادام30گرام،مغزچلغوزہ30گرام،اسگندناگوری 30گرام،کنجد سفید40گرام،زنجبیل10گرام،تخم انجیر10گرام،سمندر سوکھ10گرام،کستوری خالص1گرام،کوزہ مصری200گرام،شہد خالص1200گرام،تمام ادویہ کا سفوف بنالیں بعد میں شہد میں اچھی طرح ملائیں::معجون،جریان تیار ہے مقدار خوراک::6گرام صبح نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:: یہ معجون جریان بلکہ نامردی کوبھی […]