معجون پیاز
معجون پیاز نسخہ الشفاء : زنجبیل، شقاقل، خولنجاں، تخم جر حیر، زرد ک، تخم ہلیون ہر ایک 50 گرام، شہدخالص 350 گرام، آب پیاز 500گرام،تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں بعد میں شہد اور آب پیاز میں تمام سفوف ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں معجون پیاز تیار ہے مقدار خوراک : 6گرام صبح […]