قوت باہ میں اضافہ

قوت باہ میں اضافہ نسخہ الشفاء:کالے چنے10گرام ایک پاؤ بھر دودھ میں رات کو بھگو دیں اور علی الصبح دودھ سے نکال کر گھوٹ لیں اور حسب ذائقہ اس میں مصری 10گرام مکھن ملا کر کھائیں اور اُوپرسے نیم گرم ایک پاؤ دودھ پیئں چند دن کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوگا دواء […]

محرک باہ دافع نامردی لیپ

محرک باہ دافع نامردی لیپ سونڈھ 50گرام لےکر اس کو خوب باریک سفوف کرلیں بعد میں اس میں خالص شہد 80گرام ملا کر خوب مکس کریں لیپ سا بن جائے گا پھر کسی شیشی میں محفوظ کرلیں طریقہ استعمال: رات سوتے وقت عضوخاص پر لیپ کریں اور اُوپر برگ پان باندھیں اور صبح کو کھول […]

نہایت آسان مجرب طلا مجلوق

طلاء مجلوق نہایت آسان مجرب نسخہ الشفاء : 12  عدد دیسی انڈے کو اُبال کرذردیاں نکال لیں لوہے کے توے پر ذردیاں رکھ کر اُوپر کوئی اُونچا سا برتن رکھ دیں تا کہ دھواں نہ نکلنے پائے بعد میں دکھتے ہوے کوئلوں پر یاں گیس کو چولھے پررکھ کر ہلکی سی آنچ جلائیں اور توے […]