طلا مجلوق

طلا مجلوق روغن اجوائن 5گرام، روغن مالکنگنی5گرام،روغن چلغوزہ5گرام،روغن جائفل5گرام روغن لونگ5گرام،کستوری خالص 1گرام،زعفران5گرام کستوری،زعفران باریک کھرل کرکے اس میں روغنیات ڈالکر پھر کھرل کریں 10 منٹ تک کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں،طلا مجلوق تیار ہے طریقہ استعمال:عضو خاص پر سیون سپاری چھوڑ کر 5 قطرے روزانہ رات سوتے وقت لگائیں صبح اُٹھ کر نیم […]

تخم پیاز:مقوی باہ

تخم پیاز:مقوی باہ تخم پیاز میں چینی ہموزن ملاکر روزانہ 2گرام استعمال کرنا ہاضم ہے بھوک میں اضافہ کرتا ہے اور سُدہ کھولتا ہے:سفوف تخم پیاز 3گرام نیم برشت انڈہ میں روزانہ ملا کر استعمال کرنا مقوی محرک باہ ہے

نسخہ:تریاق شراب

نسخہ:تریاق شراب شراب خانہ خراب بھی ایسی بلائے عظیم ہے کہ جس کے پیچھے پڑجاتی ہے نہ صرف مال و دولت کو ہی برباد کر دیتی ہے بلکہ جان تک کو تباہ کر دیتی ہے علاوہ ازیں رسوائی اور خرابی علیحدہ ہے کہ اپنے بیگانے میں تمیز نہیں رہتی اگرآپ تریاق شراب نسخہ یعنی پھٹکڑی […]