نسخہ الشفاء:ضعف باہ

نسخہ الشفاء ضعف باہ نسخہ الشفاء : کالے چنے ایک پاؤ لےکر اس میں آب گوکھرو آدھا کلو ڈالدیں اور سایہ میں کسی محفوظ جگہ پر رکھ دیں ایک ہی شب میں تمام پانی جذب ہو جائے گا اب سایہ میں رکھ کر خشک کریں خشک ہونے کے بعد باریک پیس لیں اور ہموزن چینی […]