حبوب مغلظ،و،ممسک

حبوب مغلظ،و،ممسک مغزتخم کھرنی10گرام،مغزتخم سرس10گرام،مغزتخم کیکر10گرام،مغزتخم حرمل6گرام،دانہ الائچی خورد6گرام،سب باریک سفوف کرلیں بوہڑ کے 100گرام دودھ میں کھرل کرکے گولیاں کالے چنے کے برابر بنا لیں،،دو گولیاں صبح و شام نیم گرم دودھ کیساتھ خالی پیٹ استعمال کریں پندرہ یوم تک فوائد:ہر قسم کے جریان منی کا پتلاپن دور کرتی ہیں اور بے حد مقوی […]

مغلظ،منی،مقوی باہ

مغلظ،منی،مقوی باہ ستاور10گرام،گوکھرو10گرام،بیجبند10گرام،تا لمکھا نہ10گرام،تخم کونچ10گرام،تخم اوٹنگن20گرام،چینی100گرام،سب کا سفوف بنا لیں،مقدار خوراک2گرام سفوف رات کو کھانے کے 2 گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:یہ سفوف مادہ منویہ کو پیدا کرتا ہے اور گاڑھا کرتا ہےجریان کو روکتا ہے اور مقوی باہ ہے

نسخہ الشفاء: خون کی کمی کیلئے

نسخہ الشفاء: خون کی کمی کیلئے خون کی بوتلیں لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘ مریض ٹھیک اور تندرست ہوجاتا ہے۔ نسخہ الشفاء: کلونجی50گرام‘ کاسنی کے تخم50گرام،اجوائن دیسی50گرام،نوشادر30گرام،کالی مرچ30گرام،سفوف بنالیں طریقہ استعمال: 2 گرام دوا گرم دودھ یا پانی سے دن میں تین مرتبہ کھانے کے آدھاگھنٹہ بعداستعمال کریں۔ پندرہ یوم تک دیگر فوائد: خون […]