طلا,عضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلیے

طلاءعضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلئے نسخہ الشفاء : روغن لونگ 3 گرام، روغن دار چینی 3 گرام، روغن زیتون 5 گرام، روغن مالکنگنی 3 گرام، روغن کلونجی 3 گرام، روغن بادام 5 گرام ترکیب تیاری : تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کرکے بحفاظت رکھ لیں طریقہ استعمال : حشفہ اور سیون بچاکر […]