قوت باہ کیلیے عمدہ چیز ہے
قوت باہ کیلیے عمدہ چیز ہے کلیجن،اسگند،موصلی سفید،ہموزن لے کر مثل میدہ کے سفوف بنائیں کل ادویہ کے ہموزن چینی ملا کر رکھ لیں3گرام آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 15 دن تک استعمال کریں قوت باہ کیلیے عمدہ چیز ہے دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت […]
مقوی باہ نسخہ
مقوی باہ نسخہ نسخہ الشفاء : اسگند،مغز تخم کونچ،ثعلب مصری،ہموزن لے کر مثل میدہ کے سفوف بنائیں، 3 گرام شہد خالص 5گرام ملاکرصبح نہارمنہ آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 10 دن تک استعمال کریں مقوی باہ نسخہ ہے
بے حد مقوی باہ نسخہ
بے حد مقوی باہ نسخہ گوکھرو آدھ پاؤ لے کرسفوف تیار کریں اور اسکو 75گرام خالص گھی میں بریاں کریں پھر ایک پاؤ شہد خالص ڈالکر اچھی طرح مکس کرلیں اور شیشے کی ڈبی میں ڈالکررکھیں صبح نہارمنہ 10گرام آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 10 دن تک استعمال کریں بے حد مقوی باہ نسخہ […]