علاج :: برائے شوگر
علاج :: برائے شوگر نسخہ الشفاء :: سنگجڑا 1 پاﺅ، ون ویڑی سبز1 کلو، ڈولی 1عدد، اوپلے 30 کلو۔ون ویڑی کا گودا بنا کر سنگجڑا درمیان میں رکھ کر ڈولی میں گل حکمت کر کے اوپلوں کی آگ دے کر سرد ہونے پر نکال لیں۔خوراک: 2 کیپسول صبح وشام ہمراہ پانی لیں۔ یقین کے ساتھ […]
علاج الشفاء :: سفوف بواسیر
علاج الشفاء :: سفوف بواسیر چھلکا ریٹھہ 5 تولہ، کتھ سفید 5 تولہ، سفوف بنالیں۔ ایک چھوٹا کیپسول شام کو ہمراہ ملائی دیں۔ پندرہ دن استعمال کریں۔انشاءاللھ فائدہ ہو گا
نسخہ الشفاء :: بواسیر, خونی،و،بادی کیلیے
نسخہ الشفاء :: بواسیر, خونی،و،بادی کیلیے نسخہ الشفاء :: پھٹکڑی سفید6 تولہ، مقطر مولی کا پانی 1 کلو، رسول 5 تولہ، اسکانتھرا ہوا پانی ڈیڑھ کلو پانی ڈالیں۔ پھٹکڑی باریک کر کے مولی کے پانی میں پکائیں جب آدھا رہ جائے تو رسول والا پانی ڈال دیں۔ گاڑھا ہونے پر گولیاں بنالیں۔ خوراک 1,2 گولی […]
نسخہ الشفاء :: بواسیر,کیلیے
نسخہ الشفاء :: بواسیر,کیلیے نسخہ الشفاء :: برگ مہندی،5گرام، رسونت انڈین 125 گرام، سہاگہ بریاں ، پھٹکڑی بریاں8 ماشہ، دہی10 تولہ۔ سب دواﺅں کو باریک پیس کر دہی میں کھرل کر کے چنے برابر گولیاں بنالیں۔ خوراک: پہلے تین دن ایک گولی صبح دوپہر شام صبح ہمراہ دہی ناشتہ دہی سے پھر 1 گولی روزانہ […]
نسخہ الشفاء بواسیر,کیلیے
نسخہ الشفاء : بواسیر کیلیے نسخہ الشفاء : برگ مہندی،5گرام، رسونت انڈین 125 گرام، سہاگہ بریاں ، پھٹکڑی بریاں8 ماشہ، دہی10 تولہ۔ سب دواﺅں کو باریک پیس کر دہی میں کھرل کر کے چنے برابر گولیاں بنالیں۔ خوراک: پہلے تین دن ایک گولی صبح دوپہر شام صبح ہمراہ دہی ناشتہ دہی سے پھر 1 گولی […]
نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے
نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے تھوم ایک پاﺅ لے کر چھیل کر کوٹ لیں۔ بعد میں پانی نکالے بغیر خشک کر کے سفوف بنالیں۔خوراک: 1 بڑا کیپسول صبح کو ہمراہ پانی لیں۔ یقین کے ساتھ استعمال کریں فائدہ ہو گا