دما غی خشکی کو ختم کرنے کیلیے
دما غی خشکی کو ختم کرنے کیلیے بے حد چھینکیوں کا انا اور زکام بھی بے حد رہتا ہو۔ دما غی کمزور ی بھی ہو ۔ اسے استعمال کریں ذہن اور حافظہ کے لیے مفید ہے ۔ دماغی کام کرنے والو ں کے لیے بے حد مفید ہے ۔ دما غی کمزوری سے لا حق […]
بواسیر خونی اور با دی
بواسیر خونی اور با دی نسخہ الشفاء :: چھلکا ریٹھا ( جسکی پانی میں جھا گ بنتی ہے اور پہلے دور میں کپڑے دھونے کے کا م آتا تھا ) 50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام دونو ں اکٹھے کو ٹ پیس کر ،ہلکا گرم پانی ملا کر گو لیا ں بنا لیں۔ چنے کے […]
نسخہ الشفاء :: برص٬ پھلبہری
برص٬ پھلبہری نسخہ الشفاء : تمہ 200گرام، جڑ تمہ 55 گرام، دونوں ادویہ کو پیس لیں پھر شہد ڈال کر اچھی طرح ہاون دستہ میں کوٹ لیں جب ادویات یکجان ہوجائیں تو چنے کے برابر گولیاں بنالیں خشک ہونے پر محفوظ رکھیں ایک گولی صبح ایک شام کھانے کے بعد پانی سے نگل […]
علاج: دل کے مریضو ں کے لیے
علاج: دل کے مریضو ں کے لیے نسخہ الشفاء :: مر وارید 2 ماشہ ، طبا شیر نقرہ 6 ماشہ ، چھوٹی الا ئچی 6 عدد ، گل گاﺅ زبان 6 ما شہ ، (صاف شدہ )ور ق چا ندی ایک دفتری بڑا سا ئز ۔ گل گاﺅ زبان ایک تولہ ، ڈنڈیاں وغیرہ نکال […]
بچوں کا حافظہ تیز ہوتا ہے
بچوں کا حافظہ تیز ہوتا ہے ایک سبز الائچی اور ایک چٹکی پسی ہوئی دار چینی چبا کر ایک گلاس دودھ پلانے سے بچوں کا حافظہ تیز ہوتا ہے۔
بہترین لاجواب دانتوں کا منجن
بہترین لاجواب دانتوں کا منجن بانس کے پتے حسب ضرورت لیکر سایہ میں خشک کرکے جلالیں اور راکھ کسی ڈبیہ میں محفوظ کرلیں دانتوں کیلئے بہترین منجن تیار ہے۔ 2 بانس کے پتے ایک تولہ لے کر آدھا لیٹر پانی میں ابال لیں یہاں تک کہ پانی پک کر آدھا رہ جائے۔ نیم گرم پانی […]