معجون,فربہ، و، قوت اعصاب
معجون۔فربہ،و،قوت اعصاب نسخہ:مغزاخروٹ،مغزچلغوزہ،مغزحب القلقل،مغزحب القطن،مغزپستہ،مغزبادام شریں،مغزفندق،مغزحب الخضرا،مغزحب الزم خشخاش سفید،ثعلب مصری،ریگ ماھی،درونج عقربی،ستاور،تال مکھانہ،موصلی سفید،موصلی سنبل،ہر ایک چیز دس دس گرام عودغرقی،بہمن سرخ،بہمن سفید،تودریین،اسگندھ،تالیس پتر،تخم اوٹنگن،سمندر سوکھ،تخم پیاز،تخم گذر،مغزتخم کونچ،ہرایک چیز6گرام سورنجاںشیریں،خرفہ،بوزیدان،خولنجاں،دارچینی،جائفل،جاوتری،قرنفل،دارفلفل،زنجبیل،مایہ شتراعرابی،زعفران خالص ورق سونا خالص،ورق چاندی خالص،ہرایک چیز3گرام،کستوری خالص2گرام،عنبرخالص2گرام،ان تمام چیزوں
اخروٹ:سے علاج
اخروٹ:سے علاج درد اعصاب : سردی کے باعث اعصاب میں درد ہوتو روغن اخروٹ کی مالش سے درد دور ہوجاتا ہے اور اعصاب نرم ہو جاتے ہیں فالج، لقوہ،تشنج روغن اخروٹ کی مالش اوراسے ناک میں سڑکنے سے فالج، لقوہ،تشنج نجات ملتی ہے برودت،معدہ مغزاخروٹ شہد کے ہمراہ کھانے سے رطوبات معدہ کو جذب کرکے […]