نسخہ الشفاء، سفوف قوت مردمی

نسخہ الشفاء، سفوف قوت مردمی طریقہ استعمال:صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ دس گرام سفوف تین پاؤ دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں دودھ جب گاڑھا ہوجائے اس میں حسب ذائقہ چینی ملا کر پی لیں روزانہ یاں ایک دن چھوڑ کر استعمال کریں فوائد:اس نسخہ کےاستعمال سے مرد کبھی […]

سنا مکی کا کمال جھریاں مٹ جائیں

سنا مکی کا کمال جھریاں مٹ جائیں جوانی عود کر آئے، قبل از وقت پڑی جھریاں مٹ جائیں 8 سنا کی پتیاں چن لیں اس میں پھلی یا اس کی ڈنڈیاں اور تنکے نہ آنے دیں اور ان کو حسب ضرورت لے کر چار گنا پانی ڈال کر ہلکی آگ پر پکائیں کہ پانی اس […]

علاج ونسخہ:امراض عرق النسائ

علاج ونسخہ:امراض عرق النسائ ست اجوائن 6 ماشہ، ست کافور 6 ماشہ، ست پودینہ6 ماشہ‘ ان تینوں کو بوتل میں ڈالیں خود حل ہوجائینگے۔زنجبیل 6 ماشہ‘ زعفران6 ماشہ‘ دارچینی6 ماشہ۔افیون 2 ماشہ۔ ان چار اجزاءکا سفوف بنائیں۔ ایک پائو شہد میں ملائیں۔ اس کے بعد تینوں اجزاءجو حل شدہ ہیں وہ بھی اسی شہد میں […]

علاج:امراض معدہ

علاج:امراض معدہ جلوتری‘ ایک تولہ‘ عاقر قرحا ایک تولہ‘سقمونیا ایک تولہ‘ سنامکی ایک چھٹانک‘ زنجبیل 3 تولہ‘ نوشادر 3 تولہ‘ مرچ سیاہ، الائچی خورد 3+3 تولہ۔ سب اجزا کا سفوف بنائیں۔ صبح‘ دوپہر‘ شام تیسرا حصہ چائے کا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ پرہیز: ترش‘ بادی اور ثقیل اشیاءسے پرہیز کریں