نسخہ الشفاء،صحت جگر کیپسول

نسخہ الشفاء،صحت جگر کیپسول مقدار خوراک،2 کیپسول صبح،2 کیپسول رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس تازہ پانی کیساتھ مسلسل استعمال کریں فوائد::جگر کی کمزوری سوزش جگراوربھوک کی کمی ختم کرکےخوب بھوک کو بڑھاتا ہے چہرہ کی رنگت کو خوبصورت سرخ و سفید بناتا ہے مزید ہیپا ٹائٹس بی اور سی والوں […]

جوڑوں کے درد کیلئے

جوڑوں کے درد کیلئے خولنجان5 تولہ‘ سنا  مکی5 تولہ‘زنجبیل 5 تولہ‘ سورنجاں شیریں 3 تولہ‘ کھانڈ سفید6تولہ۔ ترکیب تیاری: تمام اشیاءکو صاف کرکے باریک پیس لیں اور کپڑچھان کرکے باہم ملا کر رکھ لیں۔ خوراک: ایک ماشہ روزانہ صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ نیم گرم دودھ پندرہ سے بیس دن لگاتار […]

وزن کم کرنے کیلئے

وزن کم کرنے کیلئے دوپہر کو کھیرے کی قاشوں پر قدرے نمک بمع سیاہ مرچ پسی ہوئی چھڑک کر پیٹ بھر کر کھالیں اور اسی قدر روٹی کم کھائیں اس سے آہستہ آہستہ وزن کم ہوجاتا ہے۔ شرط یہ ہے کہ یہ عمل چند ماہ مسلسل کریں۔ دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی […]

مقوی حلوا

مقوی حلوا گائے کے ایک سیر دودھ کو جو ش دیں ۔ جب ایک تہا ئی دودھ رہ جا ئے تو اس میں چار انڈو ں کی زرد یا ں ڈال کر چمچہ چلائیں ۔ دودھ گاڑھا ہو کر نصف رہ جائے تو اس میں نشا ستہ تیس گرام ، اصلی گھی تین چار چمچے […]

نسخہ:خاص مقوی شباب

نسخہ خاص مقوی شباب مقوی حریرے یو ں تو مغزیا ت کے تقریباً تمام حریر ے مقوی ہو تے ہیں ، لیکن یہ حریرہ خاص طور پر مقوی شباب ہے۔ میٹھے چھلے ہو ئے با دام 20 عدد، مغز اخروٹ ثابت 20 عدد، 20 چلغو زوں کا مغز اور نشا ستہ 20 گرام ، ان […]

جریان- احتلام – کمردرد- کا علاج

جریان- احتلام – کمردرد- کا علاج گو کھرو 30 گرا م کو تین بار دودھ میں بھگو کر خشک کرلیں اور سفوف بنا کر رکھ لیں ۔ سفید خشخاش 10 گرا م ، مغز با دام شیریں 6 گرام ، عرق گلا ب نصف پیا لی ، ثعلب مصری 6 گرا م ، بہمن سفید […]

پیا زکا رس اور شہد

پیا زکا رس اور شہد ایک کلو اصلی شہد اور ایک کلو سرخ پیا ز کا رس ملا کر ہلکی آنچ پر پکا ئیں ۔ جب ایک کلو شہد رہ جائے تو اتار کر سرد کر کے بوتل میں رکھ لیں ۔ روزانہ ایک چمچ یہ شہد چاٹ کر اوپر سے دودھ پی لیں ۔ […]

مقوی باہ: پیا ز کا حلوہ

مقوی باہ: پیا ز کا حلوہ سر خ چھلکے والی پیا ز ایک کلو ، دودھ دو کلو ، گھی اصلی ایک کلو ، چینی یا دیسی شکر ایک کلو ، خشخا ش250 گرام ، دار چینی 50 گرام ، مغزِ با دام شیریں 50 گرام ، پستہ 50 گرام ، مغزِ چلغو زہ 50 […]

‎ اکسیری سادہ مقوی نسخے

اکسیری سادہ مقوی نسخے رات کے کھا نے کے بعد کھجو ر یا چھو ہا رے ( پانچ چھے ) خوب چبا کر کھائیں اور اوپر سے دودھ پی لیں ۔ ٭کالے چنے آدھی مٹھی ، گرم دودھ میں بھگو کر صبح خو ب چبا کر کھائیں اور دودھ بھی پی لیں اس میں تھوڑے […]