نسخہ الشفاء،احتلام کیپسول

نسخہ الشفاء،احتلام کیپسول مقدارخوراک:دوکیپسول صبح، دوکیپسول نہارمنہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں فوائد:حد درجہ مغلظ و مولد منی ہے احتلام سرعت و رقت منی کو دور کرکے اعضائے رئیسہ کے ضعف کو دور کرکے قوت باہ کو بڑھاتا ہے دوا برائے دس یوم مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں قیمت(1500)روپے […]

نسخہ:منہ کے چھالوں کیلئے

نسخہ:منہ کے چھالوں کیلئے ادرک ایک چھٹانک‘ سونف ایک چھٹانک‘ سبز الائچی ایک چھٹانک‘ سنگر مصری آدھا پاو ان سب کو کوٹ کر ملائیں اور سفوف تیار کرکے دو دو چمچ صبح‘ دوپہر ‘ شام کھانے کے بعد ہمراہ پانی استعمال کریں۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا

نسخہ منہ کے چھالوں کیلئے

نسخہ منہ کے چھالوں کیلئے ادرک ایک چھٹانک‘ سونف ایک چھٹانک‘ سبز الائچی ایک چھٹانک‘ سنگر مصری آدھا پاو ان سب کو کوٹ کر ملائیں اور سفوف تیار کرکے دو دو چمچ صبح‘ دوپہر ‘ شام کھانے کے بعد ہمراہ پانی استعمال کریں۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی […]

مجرب نسخہ: گرتے بالوں کا

مجرب نسخہ: گرتے بالوں کا کلونجی پاؤڈر: آدھا چمچ چائے والا: لونگ پاؤڈر :چوتھا حصہ چائے والا چمچ :اورمہندی:چوتھا حصہ چائے والا چمچ:250گرام دہی ملا کر سر پر لگائیں تین چار گھنٹے کے بعد کسی اچھے شیمپو سے دھولیں گرتے بالوں کیلئے میرا آزمودہ نسخہ ہے۔اس سے بال نرم اور چمکدار ہوجاتے ہیں۔

بہترین نسخہ:دانتوں کے ٹھنڈے گرم کیلئے

ہترین نسخہ:دانتوں کے ٹھنڈے گرم کیلئے سرخ پھٹکڑی، نیم کے پتے، نیم کا سک سب 1-1 پاﺅ، لونگ آدھا پاﺅ، میٹھا سوڈا 125 گرام، سب کو باریک پیس کر صبح ناشتہ سے قبل اور رات کھانے کے بعد تین روز متواتر دانتوں پر لگاکر تین منٹ منہ بندکرکے گندہ پانی پھینک دیں۔ انشاءاللہ دانت میں […]