کیرا: ڈسٹ الرجی کاآزمودہ علاج
کیرا: ڈسٹ الرجی کاآزمودہ علاج دیسی گھی کے چند قطرے ناک میں ٹپکائیں چند روز لگاتار صبح و شام کریں تو اس سے ہر طرح کی الرجی‘ فلو‘ دماغی کمزوری دو ر ہو جائے گی
نسخہ الشفاء،سفوف مغلظ
نسخہ الشفاء،سفوف مغلظ مقدار خوراک:ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں فوائد:پانی کی طرح رقیق مادہ کو گاڑھا کرتا ہے قوت باہ کی کمی دور کرکےطاقت میں اضافہ کرتا ہے اور مادہ منویہ کی پیدائش بڑھاتا ہے اور طبعی امساک بحال […]
حکماءکی حکمت آمیز باتیں
حکماءکی حکمت آمیز باتیں ٭دل آزاری بڑی مصیبت ہے۔ (بوعلی سینا) زندگی میں تین چیزیں سخت ہیں‘ فاقہ کشی‘ ذلت قرض‘ شدت مرض۔ (بو علی سینا) ٭ صحت مند زندگی کا راز کم کھانے‘ کم سونے میں ہے۔ ٭طب و حکمت در حقیقت علماءکا شعبہ ہے۔ ٭حکمت ایک درخت ہے اور زبان اس کا پھل […]
سچائی اور جنت
سچائی اور جنت ایک مرتبہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا ”یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میرا جی چاہتا ہے کہ میں جنت میں جاﺅں بتائیے میں کیاعمل کروں“۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سچ بولو کیونکہ جب آدمی سچا ہوتا ہے تو […]
الشفاءنسخہ: شوگر کنترول کرنےکیلیے
الشفاءنسخہ: شوگر کنترول کرنےکیلیے دار چینی لیں اور توے پر بریاں کریں‘ ٹھنڈی ہونے پر اسے باریک سفوف کی طرح بنا لیں اور بوتل میں محفوظ کر لیں‘ صبح نہار منہ ¼چمچ (چائے کا) لیکر تازہ پانی سے کھائیں اور آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔2۔ دو عدد بھنڈیاں لے کر اچھی طرح دھو لیں اور […]