کان دکھ رہا ہو تو
. کان کے امراض کا علاج اگر کان دکھ رہا ہو تو ادرک کے عرق کو ہلکا سا گرم کرکے کان میں ڈالنے سے درد ختم ہوجاتا ہے۔ پیاز کا عرق نکال کر کسی چھوٹی شیشی میں محفوظ کرلیں اور بہ وقت ضرورت کان کی تکلیف میں استعمال کریں۔ لہسن کا عرق دو […]
مختلف بیماریوں کا علاج ادرک کے ذریعے
مختلف بیماریوں کا علاج ادرک کے ذریعے حکماء کئی ہزار برس سے ادرک کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج کر رہے ہیں۔ اسے اردو میں ادرک، ہندی میں سونٹھ اور انگریزی میں جنجر کہتے ہیں۔ یہ وہ مبارک غذا ہے جس کا تذکرہ قرآن شریف میں بھی آیا ہے۔ قرآن پاک میں اسے زنجبیل کہہ […]
پیاز کی خصوصیات وفوائد
پیاز کی خصوصیات وفوائد خصوصیت پیاز بے شمار فوائد کی حامل‘ جسے قومِ موسیٰ نے من صلوہ کے بدلے مانگا تھا عربی میں بصل‘ فارسی میں پیاز‘ بنگالی میں پیاج‘ گجراتی میں ڈنگری‘ سندھی میں بصر‘ پنجابی میں گنڈھا‘ انگریزی میں ان ین کہتے ہیں۔ یہ دنیا بھر میں وہ مشہور […]
گندم کے کھیتوں میں پائے جاتے ہیں? جو شریف شعیر
گندم کے کھیتوں میں پائے جاتے ہیں? جو شریف ۔ شعیر خوردنی اجناس میں جو ایک عام سی جنس ہے۔ یہ گندم کے کھیتوں میں پائے جاتے ہیں اور گندم سے پہلے پک جاتے ہیں۔ عربی اور فارسی میں انہیں شعیر اور انگریزی میں Barley کہتے ہیں۔ اگرچہ یہ کاشت کئے جاتے ہیں مگر اس […]
افعال و خواص تربوز
افعال و خواص تربوز یہ ایک مشہور اور معروف ہر دل عزیز پھل ھے۔ جو پاکستان اور ہندستان کے ریتلے حصوں اور افغانستان میں زیادہ پیدا ھوتا ھے۔ اس کی بیل خوب لمبی ھوتی ھے۔ یہاں تک کے ایک بیل کی لمبائی دس بارہ گز تک ھوتی ھے۔ اس کے پتے کٹے ھوئے گول اور […]
انجیر و زیتون
انجیر و زیتون اگر ان دونوں قسموں ( تین و زیتون) کو ان کے ابتدائی معنی پرمحمول کریں، یعنی معروف انجیر و زیتون پر، توپھر بھی یہ ایک پرمعنی قسم ہے کیونکہ : ” انجیر“ بہت زیادہ غذائی قدر و قیت کا حامل ہے، اور ہر سن و سال کے لئے ایک مقوی اور غذا […]
باجرہ ایک ایسا اناج ہے
باجرہ ایک ایسا اناج ہے باجرہ ایک ایسا اناج ہے ? صحت مندوں کے لیے غذا، بیماروں کے لیے دواقدرت نے اس میں جسمانی قوت کا بیش بہا خزانہ چھپا کر ہمیں بخشا ہے اللہ تعالیٰ کی بے پناہ نعمتوں میں سے اناج ایک بہت اہم نعمت ہے۔ مختلف اناج ہماری روزمرہ غذا کا […]
پھلوں کے خواص
پھلوں کے خواص ہر ميوہ پر زہريلا مادہ ہوتاہے۔ لہذا اُسکو کھانے سے پہلے خوب پاني سے دھو لينا چاہئے سيب کھاوٴ يہ حرارت کو دور، شکم کو سرد اور بخار کوبرطرف کرتا ہے۔۔اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ سيب ميں کيا خصوصيات اور خوبياں ہيں تو بيمار سوائے سيب کے کسي دوا کو […]
بیماریوں کے گھریلو ٹوٹکے
بیماریوں کے گھریلو ٹوٹکے د رد سر کا علاج اگر آپ کی درد سر کی شکایت ہے تو سر کو بھاپ دیجئے اور پھر اسے سرد پانی میں بھیگے ہوئے تولیے سے صاف کر دیجئے۔، درد سر دورہو جائیگا۔ ذرا سال نمک کھائیے اور پھر اس کے دس منٹ بعد ٹھنڈا پانی پی لیجئے بہت […]
دیسی نسخہ جات
دیسی نسخہ جات کلونجی اور مہندی پیس کر سرکہ میں حل کرکے سر پر ہر تیسرے دن ایک گھنٹہ کیلئے لگانا گنج کیلئے مفید تر ہے۔ اگر اس عمل کو کچھ عرصہ تک مستقل کیا جائے گا تو تسلی بخش حالات کا مشاہدہ ہوتا ہے اور کئی مریض تندرست ہو چکے ہیں دراصل کلونجی کے […]