Carrot benefits گاجر کےفوائد

    Carrot benefits گاجر کےفوائد ,سندھی گجر, فارسی زروک و گزر ,عربی جزر Carrotانگریزی گاجرایک ایسی سبزی ہے جو پھلوں میں بھی شمار ہوتی ہے۔ گاجر پکانے، کچی کھانے اور اچار بنانے میں عام استعمال ہوتی ہے۔ آج کل اس کا جوس نکال کر پیا جاتا ہے۔ اس کی کانجی بھی بنائی جاتی ہے۔ […]

مربہ بہی – سفرجل

مربہ بہی – سفرجل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اپنی حاملہ عورتوں کو سفرجل کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے اور لڑکے کو حسین بناتا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”سفر جل کھاﺅ کیونکہ یہ دل کے دورے کو ٹھیک کرکے سینہ سے […]

Removal of Kidney Stones گردے کی پتھری کاعلاج

      Removal of Kidney Stones گردے کی پتھری کاعلاج 12 گھنٹے کے اندر گردے کی پتھری بالکل ختم۔ نسخہ یہ ہے: 20 گرام کالی مرچ‘ باٹکی گول نوشادر ‘ لیموں دیسی 4عدد‘ پانی آدھا کلو‘ کالی مرچ اور نوشادر کو باریک پیس لیں، لیموں کاٹ کر توے پر گرم کریں جب لیموں اچھی […]

خواص شلغم

      (Turnip) ,سندھی گوگڑوں ,فارسی شلغم ,عربی,لفت یہ ایک عام سبزی ہے جو پکائی بھی جاتی ہے اور کچی حالت میں بھی کھائی جاتی ہے۔ اس کا اچار بھی ڈالا جاتاہے۔ اسے سادہ حالت یا ہمراہ گوشت پکایا جاتا ہے۔ اس کا اچار بہت لذیذ ہوتا ہے۔ اس کے اجزاءمیں پروٹین ، فاسفورس، […]

گل نیلوفر سے مختلف علاج ممکن ہیں

      گل نیلوفر سے مختلف علاج ممکن ہیں گل نیلو فر ایک خوبصورت پھول ہے۔ کچھ لوگ اسے کنول بھی کہتے ہیں۔ پانی کے اندر خاص طور پر کھڑے پانی میں، گہرے تالابوں‘ جھیلوں میں اس کا پودا ہوتا ہے۔اصل حالت میں اس کے پھول بہت خوبصورت اور دلرباہوتے ہیں۔ مرجھانے اور خشک […]

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

        رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مندرجہ ذیل فرامین کی میرے پاس کوی سند نہیں مگر عقل سلیم کہتی ہے کہ یہ فرامین درست ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے سوائے موت کے کسی بھی مرض کو […]