لال مرچ
لال مرچ استعمالی حصہ – پھل کیفیت؛ تمام لال مرچ کیپسیکم کے پانچ گروپ میں تقسیم ہیں۔ کیپسین ہی وہ کیمیاہے جو مرچوں کوان کی حدت اور تیزی دیتا ہے۔ یہ حدت جھنجھناہٹ سے منہ جلانے والی تیزی کےدرمیان ہے ۔جتنی چھوٹی مرچ ہوتی ہے اتنی ہی وہ ذیادہ تیزہوتی ہے۔ تمام مرچ شروع میں […]
کالا مرچ
کالا مرچ استعمالی حصہ – پھل کیفیت؛ کالا مرچ ، سدا بہار، حاری ، لکڑی کی بیل کا سوکھا ہوا کچی بیری پھل ہے ۔ یہ بیل بیس فٹ تک چڑھتی ہے۔ اس بہل کی پتیاں موٹی ،چوڑی ، بیضوی اور ہمیشہ ہری رہتی ہیں۔ پھل چھوٹی لال اور گول بیری ہے۔ پورے پھل کو […]
میتھی کے فوائد
میتھی استعمالی حصہ : بھورے پیلےبیج ۔ پتے تارہ اور سوکھے کیفیت؛ میتھی بحیرہٴ روم اور چین سے شروع ہوئ اس کی حسی خصوصیات کڑوی اورخوشبودار ہیں، ذائقہ جلی ہوئ شکر کی طرح ہوتا ہے۔ میتھی کو ذیادہ نہیں بھوننا چاہیے ورنہ ذائقہ کڑوا ہوجاتاہے۔انڈیا میں میھتی کےتازہ اورسوکھےپتےگوشت کےسالن، دال ، سبزیون اورچٹنیوں میں […]
لہسن
لہسن استعمالی حصہ : جڑ (بلب) کا اوپری حصہ ۔ لہسن کی پوتھی ۔ کیفیت؛ لہسن تازہ ، پاوڈر اور تیل کی صورت میں دستیاب ہے۔تازہ لہسن کی خوشبو زوردار اور مخصوص ہوتی ہے ۔ لہسن کی حدت اور تیزی پکنے کےبعد کم ہوجاتی ہے۔ لہسن کی شروعات ایشا وسط سےہوئ ۔یہ خود رو صورت […]
زعفران , کیسر
زعفران ، کیسر استعمالی حصہ : پھولوں پر لال دھبہ ( اسٹِیگما) والا حصہ – پھول کانسوانی حصہ کیفیت؛ زعفران کے پھولوں پر لال دھبے ( اسٹِیگما) ہوتے ہیں۔ دھبےدارحصہ سےزعفران بنائی جاتی ہے۔ یونان ، انڈیا اور اہران میں اس کے پودے اگائےجاتے ہیں۔ اسٹِیگما، زعفران کے پھول کا نسوانی خصہ ہے۔ پودا […]
کری پتہ
کری پتہ استعمالی حصہ : پتے – ہمیشہ تازہ ہونا چاہیے۔ سُکھنے کے بعد ان کی خوشبو ختم ہوجاتی ہے۔ کیفیت؛ تازہ، اچھی اور نارنگی کی خوشبو یاد دلاتی ہے۔کری کا درخت انڈیا کاخود رو درخت ہے۔ ہمالیہ کی بلندی کےعلاوہ انڈیا میں ہرجگہ اُگتا ہے مشرق میں برما تک پایاجاتاہے۔ جنوبی انڈیا اور سری […]
سونف
سونف نباتاتی نام ؛ پیمپینیلا انیسوم فیلمی نام؛ ایپ یاسیا استعمالی حصہ – تمام حصہ استعمال ہوتے ہیں۔ لیکن مسالہ بیج سے بناتے ہیں ۔ کیفیت؛ درخت دوتین فٹ لمبا ہوتا ہے۔ میٹھی خوشبو دار سونف بحرہ روم کے علاقوں سے شروع ہوئی۔ کیک، بسکٹ ، رائی ڈبل روٹی، مٹھائی، مربہ میں ڈالتے ہیں۔ مجھلی، […]
سویا ڈِلّ
نام؛ سویا (ڈِلّ) نباتاتی نام ؛ انیتھم گروئیولینز فیلمی نام؛ ایپ یاسیا استعمالی حصہ – پتے، پھل (جنہیں کا نام ڈِلّ سیِڈ بن گیاہے لیکن وہ پھل ہیں۔ کیفیت؛ بہ نسبت سوکھے پھل کےتازہ سویا کی بو میٹھی اور معطر ہے ۔ ڈِلّ کوسینڑل ایشا میں اُگاتے ہیں۔ انڈیا میں اس کی ایک قسم سویا […]
سرسوں رائی
سرسوں رائی نباتاتی نام ؛ براسیکا البا فیلمی نام؛ کُروسیفریا استعمالی حصہ – بیج کیفیت؛ سرسوں سفید، کالی بھوری قسموں میں ملتی ہے۔ ثابت سرسوں اچار، گوشت اور سی فوڈ کے کھانوں میں ڈالتے ہیں۔ گھی یا تیل میں ڈال کر اس کو بیج کو پاپ کرنے تک فرائی کرتے ہیں اور اس کو کھانا […]
زیرہ
زیرہ نباتاتی نام ؛ کُومینم سِیمِنم فیلمی نام؛ اپی یا سیے استعمالی حصہ – بیج (پھل) کیفیت؛ زیرہ مصر، انڈیا، چین اورجنوبی اور شمالی امریکہ میں بویا باتا ہے۔زیرہ کی خوشبو مسالہ دارہوتی ہے اورذائقہ تھوڑا سا کڑوا ہوتا ہے۔ ثابت زیرہ فرائی کرکےدالوں اور سبزیوں پرڈالا جاتا ہے زیرہ ثابت یا پاوڈر کی شکل […]