پیٹ کے کیڑوں کا علاج
پیٹ کے کیڑوں کا علاج تھوڑے سے گرم پانی میں سپاری (چھالیہ) کا چورہ ڈال کر دن میں تین چار دفعہ لینے سے فائدہ ہوتا ہے۔ پودینہ کا رس پینے سے بھی فائدہ ہوتا ہے۔ تلسی کے پتوں کا رس پینے سے فائدہ ہوتا ہے۔ خالی پیٹ کھجوریں کھانے سے بھی پیٹ کے کیڑے مر […]
بدن کے سیاہ داغ دھبوں کیلئے
بدن کے سیاہ داغ دھبوں کیلئے اس کیلئے روزانہ پانی میں نمک ملا کر اس میں پیاز کے ایک ٹکڑے کو ڈبو کر دھبے پر آہستہ سے رگڑئیے انشاءاللہ تھوڑے ہی دنوں میں شفاءنصیب ہوگی
گنجے پن کا علاج
گنج پر آنکھ میں لگانے والا سرمہ لگائیں اس سے بھی بال اگ آتے ہیںجو حضرات جووں کی وجہ سے پریشان رہتے ہوں ان کو چاہیے کہ وہ سر میں پیاز کا رس تیل کی طرح ڈالیں اس سے جووں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ اس کا ایک اور فائدہ یہ ہوگا کہ جو بال جھڑ […]
آنکھوں کی کمزوری سے نجات
آنکھوں کی کمزوری سے نجات آنکھوں کی کمزوری سے نجات کیلئے آنکھوں کی کمزوری کیلئے شلجم کے سبز پتوں کا رس اور گاجر کا رس دونوں ملا کر شام کے وقت پئیں اور ذیابیطس کے مریضوں کیلئے تو ان کا رس نہایت مفید اور صحت بخش ہے۔
اکسیر جگر
اکسیر جگر قلمی شورہ 5 تولہ، پھٹکڑی سفید 5 تولہ، ہیراکسیس 5 تولہ، نوشادر 5 تولہ، سب کو باریک کر کے کجی میں بند کر کے تین کلو اوپلوں کی آگ دیں۔ پھر دوائی نکال لیں اور اس میں یہ نسخہ ملائیں۔ ریوند چینی 5 تولہ، افسنطین 5 تولہ، میٹھا سوڈا 5 تولہ، مصبر 1 […]
عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم غیروں کی نظر میں غیرمسلم دانشوروں اور مفکروں کی طرف سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کا اعتراف و خراج عقیدت ۔ میکائل ہارٹ دنیائے سب سے زیادہ ذی اثر شخصیات کی لسٹ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے پہلے رکھنا بعض لوگوں کو […]