موتیابندکا علاج
موتیابندکا علاج اس بیماری میں آنکھ کے لینس یا اس کے کیپسول یا دونوں ہی دھندلے ہوجاتے ہیں اور اس پر ایک پردہ سا آجاتا ہے۔ اسباب:60 سال کی عمر کے بعد اکثر لوگوں کو یہ مرض ہوجاتا ہے. کمزور کرنے والے ایسے امراض جن سے آنکھوں کے لینس میں خون کے ذریعے پوری مقدار […]
مدافعتی عمل کی کمزوری
مدافعتی عمل کی کمزوری قدرت نے انسانی بدن میں ایک ایسا نظام قائم کیا ہے جس کی بدولت مختلف امراض کے جراثیم سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہمارے جسم میں خود بخود پیدا ہو جاتی ہے۔ اسی نظام کے تحت باقی ماندہ جسمانی نظام کو بھی قوت و توانائی حاصل ہو پاتی ہے۔ یہ کارآمد […]
دل کی بند شر یا نو ں کا شافی علاج
دل کی بند شر یا نو ں کا شافی علاج سُرو کے پودے کے پتے ۔ اتولہ صبح نہار تازہ پتے لیکر دھونے کے بعد انکو دوری ڈنڈے میں رگڑ کر ملائم کریں ۔ اور ایک گلاس پانی ڈال کر حسبِ ذائقہ چینی یا نمک ملا کر انکو نتھار کر پی لیں ۔ روزانہ صبح […]
عورتوں کی پوشیدہ بیماریوں
عورتوں کی پوشیدہ بیماریوں بکھڑا،اسگندنا گوری سونٹھ۔ہموزن کوٹ پیس کر تیار کرلیں اور دن میں تین مرتبہ استعمال کریں اس کی مقدار خوراک آدھ چمچہ دودھ نیم گرم کے ہمراہ دن میںچار بار استعمال کریں۔ اس سے کم اور زیادہ بھی کر سکتے ہیں۔یہ نسخہ عورتوں کی دیگر پوشیدہ بیماریوں کیلئے آزمودہ ہے۔بس اتنا اشارہ […]
نزلہ زکام کیر ا اور دما غی کمزوری کے لیے
نزلہ زکام کیر ا اور دما غی کمزوری کے لیے ھوالشافی :۔ مغز بادام۔ سونف ، خشخاش ، ترپھلہ یعنی آملہ بیڑہ اور ہریڑ کو ہم وزن کو ٹ پیس کر ہمراہ دودھ نیم گر م کے ایک چمچ صبح و شام استعمال کریں دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے […]
بچے کی ولادت کے بعد
بچے کی ولادت کے بعد لڑکی کے ما ں بنتے ہی اس کی اور خاندان کی زند گی یکسر بدل جا تی ہے ۔ بچے کے دنیا میں آتے ہی خوشیو ں کی بارات اتر آتی ہے تو اس کی صحت اور حفاظت کی فکر بھی لا حق رہتی ہے۔ خو د ما ں کی […]
جوارش خشخاش
جوارش خشخاش نسخہ الشفاء : خشخاش سفید ایک سیر کو اچھی طر ح رگڑ کر ڈیڑھ سیر گھی میں بریا ں کریں بعد ازاں کھویا شیر گاﺅ ڈیڑھ پا ﺅ بریا ں کر کے ملا ئیں اور مغز بادام مغز ناریل مقثر تازہ ، مویز منقی ، خرما ، زنجیل، کلونجی ، کشنیز ، ہر […]
حب حیات
نسخہ الشفاء : فلفل دراز ، میٹھا تیلیا ، فلفل گرد۔ گندھک املہ سار مصفےٰ، سوہا گہ شگفتہ ہر ایک ایک تولہ، شنگرف رومی دوتولہ ، میٹھا تیلیا کو ٹکڑے بنا کر چوبیس گھنٹے پانی میں بھگو کر نکال لیں شنگر ف کو لیمو ں کے پانی میں پیس کر خشک کر لیں بعد ازاں […]
جو شاندہ
جو شاندہ خوب کلا ں پانچ ما شہ ، گاﺅ زبان چار ما شہ ، پریساﺅشان تین ماشہ ، عنا ب سات دانہ، تخم کندر چار ماشہ، مویز منقی پانچ دانے جو ش دے کر صبح وشام پلایا کریں ۔ اگر دانے نہ نکلے ہوں یا کم نکلے ہوں تو اس میں انجیر ایک دو […]
گھیکوار بے پنا ہ فوائد رکھنے والا پودہ
گھیکوار بے پنا ہ فوائد رکھنے والا پودہ یہ کا رخانہ قدرت کا کما ل ہے کہ دنیا میںکوئی بھی چیز ایسی نہیں کہ جسے ہم فالتو یا فضول قرار دے سکیں ہر چیز میں انسان کے لیے فوائد پنہا ں ہیں دنیا میں بڑی تعداد میں ایسے نباتات اور پو دے پائے جاتے ہیں […]