داد، چنبل کا خاتمہ

 داد، چنبل کا خاتمہ حقیقت بھی یہی ہے کہ وہ ٹوٹکوں سے شفاءیاب بھی ہوجاتے ہیں کیونکہ رب العالمین نے امیروں کے لئے بڑے بڑے ہسپتال اور اسپیشلسٹ مقرر کررکھے ہیں مگر غریب مخلوق کیلئے کوئی دم کرنے والا، کوئی بے لوث ٹوٹکے بتانے والا بھی پیدا کررکھا ہے تعریف مرض مشہور متعدی جلدی بیماری […]

نسخے

دودھ کی بالائی میں نمک شامل کر کے ہونٹوں پر لگانے سے سیاہی سےنجات مل جاتی ہے. مولی کا رس چہرے پر ملنے سے چہرے سے کیل مہاسوں کے نشان دور ہو جاتے ہیں۔ نیم گرم پانی میں شہد ملا کر روزانہ پینے سے رنگت نکھر جاتی ہے۔  خالص گلیسرین کو عرق گلاب میں ڈال […]

شہد اور دارچینی کا مرکب بہت ساری بیماریوں کو دور کر سکتا ہے

شہد اور دارچینی کا مرکب بہت ساری بیماریوں کو دور کر سکتا ہے۔شہد بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے بہت سی بیماریوں کا علاج کر سکتا ہے۔نئے دور کی جدید تحقیق نے یہ بات ثابت کی ہے کہ شہد تمام بیماریوں کے علاج میں مفید ثابت ہوتا ہے ۔یہاں تک کہ اگر اسے ایک مخصوص مقدار […]

كينسر كا علاج ::مجرب فارمولا

سم الله الرحمن الرحيم كينسر كے علاج كےليے سياه زيره پيس كر سفوف بنا ليں اور صبح و دوپهر و شام تين تين رتي همراه پاني استعمال كريں 100فيصد مجرب و كار آمد هے

كينسر كا علاج مجرب فارمولا

سم الله الرحمن الرحيم كينسر كے علاج كےليے سياه زيره پيس كر سفوف بنا ليں اور صبح و دوپهر و شام تين تين رتي همراه پاني استعمال كريں سو فيصد مجرب و كار آمد هے دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو […]

ورزش صحت کے لیے لازم ہے

اکثر لو گ ورزش کے نام سے بر ی طر ح گھبرا تے ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے خیا ل میں یہ نہا یت مشکل اور غیر دلچسپ کا م بلکہ مشقت ہے ۔ اگر ان سے ورزش کرنے کے لیے کہا جائے تو وہ طر ح طر ح کے […]