منی – فقہی احکام

مردانہ عضو تناسل سے خارج ہونے والی تین رطوبتوں میں سے سب سے اہم رطوبت منی کہلاتی ایک ہے، جو انسان کی افزائش نسل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔  پہلی بار منی کے خروج کے موقع پر شریعت اسلامی میں بچے کو بالغ قرار دے دیا جاتا ہے۔  منی بالعموم شہوت کے ساتھ خارج […]

ضبط ولادت (مانع حمل) – شرعی نقطہ نظر سے

اولاد اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے مگر اس کے باوجود بعض اوقات انسان ضبط ولادت کو ضروری خیال کرتا ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر ضبط ولادت کے پیچھے حرام کاری ہی کارفرما ہو۔ ضبط ولادت میں ممکنہ جائز وجوہات  ماں اور بچوں کی صحت کے […]

بچے میں روح کب پھونکی جاتی ہے؟

بچے کی زندگی کا آغاز مرحلہ جنین سے ہوتا ہے اور حمل کے 4 ماہ بعد رحم مادر میں موجود بچے میں روح پھونک دی جاتی ہے۔ اس حوالے سے حدیث مبارکہ میں ہے: یہی وجہ ہے کہ فقھاء کرام نے کسی مجبوری کی بناء پر 4 ماہ سے قبل اسقاط حمل کو جائز قرار […]

حمل (Pregnancy)

تخلیق انسانی بارے آیات قرآنی يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُواْ رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ. (النساء، 4 : 1) اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہاری تخلیق ایک جان سے کی۔ (single life cell) وَهُوَ الَّذِيَ أَنشَأَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ. (الانعام، 6 : 98) اور وہی (اﷲ) ہے جس نے تمہاری (حیاتیاتی) نشوونما […]

پردہ بکارت (Virginity)

فرج کے دہانے کو ڈھکنے والی باریک جھلی پردہ بکارت کہلاتی ہے۔ یہ جھلی عموما شب عروسی کے موقع پر پہلی مباشرت کے دوران ختم ہو جاتی ہے اور اس کے زائل ہونے پر معمولی خون بھی نکلتا ہے۔ اسے عموما کنوارپن کی علامت سمجھا جاتا ہے، جبکہ عین ممکن ہے کہ یہ بچپن میں […]

لیکوریا / سیلان رحم (Leucorrhoea)

لیکوریا اندام نہانی یا ویجائنا کا چمٹنے والا سفید مادہ ہوتا ہے۔ نئی شادی شدہ خواتین کو کثرت جماع کی وجہ سے بعض اوقات اس کی شکایت ہو جاتی ہے۔ اسی طرح بعض اوقات دور نوبلوغت میں انگلی کی مدد سے بار بار آرگیزم حاصل کرنے کی عادی دوشیزاؤں کو بھی اس شکایت کا سامنا […]

مباشرت ایک تکلیف دہ عمل ہے؟

مباشرت کوئی بری چیز نہیں ہے۔ یہ ایک فطری عمل ہے، جس کی بدولت انسان کی نسل آگے بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ مباشرت کوئی تکلیف دہ چیز بھی نہیں ہے۔ بعض خواتین کو شروع شروع میں مباشرت سے معمولی تکلیف ہو سکتی ہے، مگر چند بار کے ملاپ کے بعد یہ عمل صرف راحت […]

حیض کے دوران ورزش نقصان دہ ہے؟

حیض کے دوران ورزش قطعاً نقصان دہ نہیں ہے۔ ورزش کرنے سے ماہواری کے بہاؤ پر کوئی منفی اثر نہیں پڑتا۔ بلکہ ورزش کرنے کی صورت میں عضلات میں آکسیجن زیادہ مقدار میں پہنچتی ہے اور درد میں کسی قدر کمی آجاتی ہے۔

حیض میں نہانا نقصان دہ؟

عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ حیض میں نہانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ حیض کے دوران نہانا قطعاً نقصان دہ نہیں ہے بلکہ ایک حد تک بالکل مفید ہے۔ درحقیقت حیض کے دنوں میں نہاناصفائی کے لحاظ سے نہایت اہم ہے۔ اگر نہانے کے دوران […]