اختلاج قلب
جس کا دل ذرا سے ڈر خوف سے دھڑکنے لگے اس کیلئے نہایت ہی قیمتی ادویات استعمال کرائی جاتی ہیں مگر ان مہنگے نسخہ جات سے غریب مستفید نہیں ہو پاتے۔ لیجئے ہم ایک نہایت ہی سہل اور مفت کانسخہ عرض کرتے ہیں جس سے بڑے بڑے قیمتی نسخہ جات کے برابر کام لیا جا […]
تھوک میں خون آنا
یہ ایک بہت بری بیماری ہے جس کو عام طور سے حکیم سِل کہہ دیتے ہیں۔ مگر فی الحقیقت یہ اور بیماری ہے۔ اس کیلئے کیکر کے نرم پتے لے کر گھوٹ لیں اور پھر ذرا سی مصری ملا کر پلا دیں ‘ تھوک میں خون آنے میں مفید ہے ۔دوسرا نسخہ:۔ کیکر کا گوند […]
سینہ اور پھیپھڑے کی بیماریاں
(کھانسی) اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں خشک اور تر۔ خشک کھانسی وہ ہوتی ہے جس میں کھانسنے کے بعد بلغم خارج نہ ہو جبکہ تر کھانسی میں سینے میں بلغم کی گڑگڑاہٹ واضح محسوس ہوتی ہے ہوالشافی : گوند کیکر‘ مصری اور شکر تیغال باریک ہم وزن لے کر کوٹ پیس کر چنے کے […]
کان کے امراض
کان کی تقریباً تمام بیماریوںمیں کیکر بے انتہا مفید پایا گیا ہے۔ (کان سے پیپ بہنا) جب کان کے اندر کوئی پرانی پھنسی پھوٹ جاتی ہے تو پھر اس سے پیپ آنے لگتی ہے اور جب زخم پرانا ہو جائے تو پھر وہ ناسور کی شکل اختیار کر لیتا ہے اگر علاج میں کوتاہی برتی […]
دانتوں کے امراض
دانت خداوند کریم کی عطا کردہ بیش بہا نعمت ہیں مگر افسوس کہ ہماری لا پرواہی کے باعث یہ عظیم نعمت وقت سے پہلے چھن جاتی ہے۔ کیکر کے کوئلے کو خوب باریک پیس لیں‘ اس میں تھوڑا سا خوردنی نمک ملا لیں لیجئے، منجن تیار ہے۔ صبح وشام انگلی سے منجن لگائیں۔ دانتوں کوموتیوں […]
امراض چشم
آشوب چشم جس کو عام طور پر آنکھیں دکھنا کہا جاتا ہے اس مقصد کیلئے کیکرکے پتوں کو کوٹ کر ٹکیہ سی بنا لیں اور سوقت وقت ٹکیہ آنکھوں پر رکھ کر پٹی باندھ دیں۔ انشاءاللہ ایک ہی رات میں آنکھوں کی سرخی اور درد سے نجات مل جائے گی۔ کیکر کے پتوں کو پانی […]
بالوں کو سیاہ کرنے کا قیمتی نسخہ
بالوں کو سیاہ کرنے کا قیمتی نسخہ کیکر کی پھلیاں چار سیر اس وقت لیں جب کہ ان میں خوب رس پڑ چکا ہو مگر اس کا بیج کچا ہو۔ ایک کھلے منہ کے مٹکے میں 20 سیر پانی ڈال کر مذکورہ پھلیاں اس میں ڈال دیں۔ پھر آدھا سیر لوہے کا بُرادہ بھی مٹکے […]
چیچک کے داغ
خالص پستہ لیجئے اور اسے پیس کر سفوف سا بنا لیجئے اور پھر رات کو سوتے وقت چیچک کے داغوں پر مسلسل ملیں چھ ماہ ایسا کرتے رہیں۔ پہلے داغ مدہم ہونگے اور پھر آہستہ آہستہ ختم ہو جائینگے۔ اس طریقے میں آپ کو انتظار کرنا پڑے گا۔مگر اس انتظار کا نتیجہ خوبصورتی کی شکل […]
چیچک کے داغ کا دیسی علاج
چیچک کے داغ کا دیسی علاج خالص پستہ لیجئے اور اسے پیس کر سفوف سا بنا لیجئے اور پھر رات کو سوتے وقت چیچک کے داغوں پر مسلسل ملیں چھ ماہ ایسا کرتے رہیں۔ پہلے داغ مدہم ہونگے اور پھر آہستہ آہستہ ختم ہو جائینگے۔ اس طریقے میں آپ کو انتظار کرنا پڑے گا۔مگر اس […]
کھانسی کے کامیاب نسخے
کھانسی کے کامیاب نسخے ایک چمچ سیاہ پسی مرچ‘ 60گرام گڑ میں ملا کر گولیاں بنا لیں۔آدھی صبح‘ آدھی شام چوسیں۔ آدھا گرام پسی ہوئی پھٹکری شہد میں ملا کر چاٹنے سے دمہ یا کھانسی میں آرام ملتا ہے۔ کھانسی بار بار ہو تومصری منہ میں ڈال لیں۔ چھوہارا گرم ہے لیکن چھاتی اورپھیپھڑوں کو […]