مباشرت کا بہترین وقت
مباشرت کا بہترین وقت مباشرت کے لئے سب سے بہتر وقت وہ ہے جب میاں بیوی دونوں مباشرت کی سچی خواہش اپنے دل میں محسوس کریں۔ یعنی اس وقت جب منی کی کثرت کی وجہ سے عضو مخصوصہ میں خودبخود حرکت پیدا ہو یا طبعیت خود بخود اس کی طرف راغب ہو۔ مباشرت اس وقت […]
مباشرت کے بعد کیا کریں؟ How to do Afterplay
مباشرت کے فورا بعد میاں بیوی کو الگ نہیں ہونا چاہیئے بلکہ دونوں تھوڑی دیر تک ایک دوسرے کو بوس و کنار کریں اور ایک دوسرے کے جسم سے کھیلیں۔ ایسا کرنے سے بیوی کو اپنائیت ملتی ہے اور وہ یہ محسوس کرتی ہے کہ اس کا شوہر اس سے واقعی محبت کرتا ہے اور […]
مباشرت کے بعد کیا کریں How to do Afterplay
مباشرت کے بعد کیا کریں How to do Afterplay مباشرت کے فورا بعد میاں بیوی کو الگ نہیں ہونا چاہیئے بلکہ دونوں تھوڑی دیر تک ایک دوسرے کو بوس و کنار کریں اور ایک دوسرے کے جسم سے کھیلیں۔ ایسا کرنے سے بیوی کو اپنائیت ملتی ہے اور وہ یہ محسوس کرتی ہے کہ اس […]
مباشرت سے پہلے کیا کریں؟ How to do Foreplay
مباشرت سے پہلے کیا کریں جس رات مباشرت کرنے کا ارادہ ہو اس روز میاں بیوی دونوں کو پہلے سے ذہنی طور پر تیار ہونا چاہیئے، دونوں میں سے کسی ایک کا رات کے پروگرام سے لاعلم ہونا دوسرے کے لئے کوفت کا باعث بن سکتا ہے، اس رات میاں بیوی دونوں تازہ دم ہوں، […]
میاں بیوی کا جنسی تعلق کوئی گناہ نہیں بلکہ صدقہ ہے
مباشرت، مجامعت، جماع، وطی، ہمبستری، فریضہ زوجیت، وظیفہ زوجیت، جنسی ملاپ، ملنا، ساتھ سونامیاں بیوی کا تعلق اور اس سے حاصل ہونے والا سکون، محبت اور رحمت اللہ رب العزت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے، جس کا ذکر قرآن مجید میں یوں آیا ہے: وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا […]
حیض -menses
ہر ماہ بالغ عورتوں کی بیضہ دانی سے ایک انڈہ خارج ہوتا ہے، جو نل کے راستے گزر کر رحم مادر (بچہ دانی) میں پہنچ جاتا ہے۔ بیضہ دانی سے انڈے کے خارج ہونے سے پہلے، بچہ دانی کی اندرونی سطح پر زائد خون اور عضلات کی تہہ بڑھنا شروع ہوجاتی ہے۔ اگر وہ عورت […]
زنا اور اس کی اقسام
زنا اور اس کی اقسامنکاح کے بغیر مباشرت زنا کہلاتی ہے۔ اسلام میں زنا شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کہلاتا ہے۔ 1. زنا بالرضا متعلقہ دو افراد (زانی اور مزنیہ) کے درمیان نکاح نہ ہونے کی صورت میں دونوں افراد کا باہمی رضامندی کے ساتھ مباشرت کرنا زنا بالرضا کہلاتا ہے۔ 2. زنا […]
جنابت کے احکام
جس شخص پر غسل واجب ہو اسے جنبی کہتے ہیں۔ حالت جنابت میں مبتلا شخص کے بارے میں شریعت کے احکامات درج ذیل ہیں جنبی اور حائضہ کے لئے قرآن مجید پڑھنا ممنوع ہے، خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔ جنبی کے لیے قرآن حکیم کو چھونا بھی حرام ہے۔ جنبی کے لیے ایسی […]
جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان ہے
جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان ہے اسلام دین فطرت ہونے کے ناتے ہر قسم کی گندگی، نجاست اور پلیدی کو انسان سے دور کرنے کا حکم دیتا ہے، چنانچہ جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان میں شامل ہے،، دراصل خیالات ہی بعد ازاں انسان کو عمل پر ابھارتے ہیں، اگر […]
طہارت بارے آیات و احادیث
اسلام کی جملہ تعلیمات طہارت و پاکیزگی کا درس دیتی ہیں۔ ذیل میں قرآن مجید کی چند آیات اور احادیث مبارکہ پیش کی جا رہی ہیں۔ طہارت و پاکیزگی بارے آیات مبارکہ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ (القرآن، التوبة، 9 : 108) اس میں ایسے لوگ ہیں جو (ظاہراً و باطناً) پاک رہنے […]