بادی، خونی اور پرانی بواسیر کیلئے نسخہ

بادی، خونی اور پرانی بواسیر کیلئے نسخہ نسخہ الشفاء : کلونجی 70گرام، سرسوں کے بیج جن سے کڑوا تیل نکلتاہے۔ 100گرام، نیم کی نمولی کا اند رونی مغز         100گرام۔ تمام اجزاءکوٹ پیس کر سفوف تیار کریں اور بڑے کیپسول بھر کر ایک سے دو کیپسو ل دن میں تین یا چار بار پانی کے ہمراہ […]

دمہ کیلئے بڑا ہی آسان اور سہل نسخہ

دمہ کیلئے بڑا ہی آسان اور سہل نسخہ ایک نسخہ جو کہ دمہ کیلئےہے بڑا ہی آسان اور سہل ہے۔ گولیاں بنا کررکھ لیں۔ مریضوں کو 5/6گولیاں دے دیں  صرف ایک گولی رات کو پانی کیساتھ رات کا کھانا کھانے کے بعد۔ایک احتیاط ضروری کرنی ہے کہ جومریض افیون کھانے کا عادی ہو تو اسے […]

شوگر، خارش کیلئے

شوگر، خارش کیلئے گندھک آملہ سار، چاسکو، کچور تینوں ادویہ ہموزن علیحدہ علیحدہ پیس لیں اور کپڑا یا باریک چھلنی سے چھان کر اور دوبارہ علیحدہ علیحدہ تول لیں یعنی ہموزن کر لیں کیونکہ ان میں چاسکو کا وزن کم ہو جائے گا۔ لہٰذا چاسکو کے وزن پر گندھک، کچور بھی وزن کر لیں۔ ان […]

نسخہ شوگر، خارش کیلئے

شوگر، خارش کیلئے نسخہ الشفاء :   گندھک آملہ سار 50  گرام،  چاسکو 50 گرام،  کچور 50 گرام ترکیب تیاری :  ادویہ کو باریک پیس لیں  اور طایک گرام والے   کیپسول بھر لیں۔ صبح و شام ،ایک ایک کیپسول پانی کے ساتھ نہار منہ کھائیں ۔ ہفتہ  بعد شوگر ٹیسٹ کرا لیں۔ انشاءاللہ شوگر نارمل […]

دھدر، چنبل، خارش

خارش وغیرہ کیلئے دلروز ہوتی تھی۔ شاید اب بھی ہو۔ مٹی کی ہانڈی، دو عدد کاسے، ایک المونیم کاچھوٹا اور ایک بڑا کاسہ، بڑا ہانڈی پر ڈھکن کی طرح رکھنا ہے اور مٹی کا لیپ کرنا ہے۔ تاکہ دھواں باہر نہ نکلے۔ ڈھکن والے کاسے میں پانی ڈال دیں اور نیچے ہانڈی میں کھوپرے کی […]

رسولی کے خاتمہ کیلئے

رسولی کے خاتمہ کیلئے (4)آئے دن آپ اخبارات میں پڑھتے رہتے ہیں کہ فلاں خاتون کے پیٹ سے تا 15کلو رسولی نکلی ہے۔ اس رسولی کا بغیر آپریشن، اخراج کا حیرت انگیز نسخہ۔ کاچ ماچ کے بیج (کاچو ماچو) تخم مکوہ(شاید یہ بھی نام ہے کاچ ماچ کا) اس کا ساگ۔ دیہات کی خواتین زنانہ […]

شوگر کا نسخہ

شوگر کا نسخہ تبوک سعودیہ کے چیف جسٹس شیخ صالح محمد نے طویل عرصہ تجربات کے بعد شوگر کے مریضوں کیلئے ایک بہت موثر اور سستی دوا ا  یجاد کی ہے جس کا تیار کرنا بھی آسان ہے ۔اس کا نسخہ یہ ہے۔ مُرمکھی 100گرام، لوبان100گرام، ہینگ100گرام، مصبر100گرام، کلونجی100گرام، 3 سیرپانی۔ پانچوں چیزیں سو سو […]

شراب نوشی اور موٹاپا جگر کی بیماریوں کا باعث

موٹاپا اور شراب نوشی کی عادت جگر کیلئے تباہی کا سب سے بڑا ذریعہ ثابت ہوتے ہیں۔ یہ بات یونیورسٹیز آف آکسفورڈ اینڈ گلاسکو نے دو الگ الگ طبی تحقیقات میں برٹش میڈیکل جرنل میں شائع کی ہیں۔ تحقیق کرنے والے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ شراب نوشی جگر کی متعدد بیماریوں کا باعث […]