سرمہ ۔ اثمد
سیاہ رنگ کا چمکدار وزنی پتھر ہے جس کو عام طور پر باریک کھرل کرکے زینت و آرائش کی غرض سے آنکھوں میں ڈالتے ہیں۔ پاکستان میں سرمہ کا پتھر چترال اور کوہستان کے علاقہ میں پایا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ دنیا کا بہترین سرمہ اصفہان اور چترال میں پایا جاتا ہے۔
سرمہ کے طبی فوائد
سیاہ رنگ کا چمکدار وزنی پتھر ہے جس کو عام طور پر باریک کھرل کرکے زینت و آرائش کی غرض سے آنکھوں میں ڈالتے ہیں۔ پاکستان میں سرمہ کا پتھر چترال اور کوہستان کے علاقہ میں پایا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ دنیا کا بہترین سرمہ اصفہان اور چترال میں پایا جاتا ہے۔ احادیث میں […]
جسمانی صحت و حفاظت کا مدنی نسخہ
ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی خدمت باعظمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں ایک روگی شخص ہوں۔ کھانا پینا میرے بدن کو ذرا نہیں لگتا۔ اللہ تعالٰی سے میرے لئے دعائے صحت فرمائیے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب کھایا پیا […]
جسمانی صحت و حفاظت کا نسخہ
ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی خدمت باعظمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں ایک روگی شخص ہوں۔ کھانا پینا میرے بدن کو ذرا نہیں لگتا۔ اللہ تعالٰی سے میرے لئے دعائے صحت فرمائیے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب کھایا پیا […]
ہاضمے کی ایک خاص دوا
کلونجی، اجوائن، تخم کرفس، زیرہ سفید، کالی مرچ، سونف، نمک سیاہ ہر ایک ہموزن، تمام ادویات پیس کر سفوف تیار کریں۔ بڑا چمچہ دن میں دو تین مرتبہ کھانے کے بعد یا پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ یہی نسخہ ہاتھ پاؤں کے سن ہونے میں بھی مفید ہے۔ یہ نسخہ میرے مطب میں سفوف […]
ہا ضمے کے لیے بہترین نسخہ
ہاضمے کے لیے بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : کلونجی 30 گرام، اجوائن 30 گرام، تخم کرفس 30 گرام، زیرہ سفید 30 گرام، کالی مرچ 30 گرام، سونف 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات پیس کر سفوف تیار کریں بڑا چمچہ دن میں دو تین مرتبہ کھانے کے […]
مرگی کا مدنی علاج
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں، مرگی کا مرض دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک ارواح خبیثہ کی وجہ سے اور دوسرا اختلاط رویہ کے سبب سے ہوتا ہے۔ اس دوسری قسم میں اطباء بحث کرتے ہیں لیکن ارواح خبیثہ (اور شیاطین) والی مرگی کا علاج دعاؤں سے ہوتا ہے۔ گویا […]
بخار کا مدنی علاج
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام حضور تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی خدمت بابرکت میں حاضر ہوئے اور کہا، یارسول اللہ کیا آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم بیمار ہیں، تو آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، ہاں […]
بواسیر کا علاج
بواسیر کا علاج بواسیر کتنی تکلیف دہ مرض ہے۔ آپریشن تک نوبت پہنچتی ہے لیکن اکثر آپریشن ناکام دیکھے گئے ہیں ایسے میں اس نسخہ کا استعمال کامیابی کی امید دلاتا ہے۔ نسخہ الشفاء : کلونجی 20 گرام، سرسوں کے بیج 100 گرام،نیم کی نمولی کا مغز 100 گرام تمام اجزاء کو کوٹ پیس کر […]
پتھری و حبس بول کا مدنی علاج
سنائی نے حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کی ہے کہ ان کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ میرے باپ کا پیشاب بند ہوگیا ہے اور اسے پتھری کا مرض ہے۔ اس پر حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالٰی عنہ نے وہ دعاء جو انہوں نے تاجدار رسالت […]