سینے کا در

طب و حکمت میں سینے کا درد ایک علامت ہے نا کہ ایک مرض۔ یعنی اسکا مطلب یہ ہوا کہ یہ سینے کے درد کی کیفیت مختلف امراض میں پیدا ہوسکتی ہے۔ سینے کا درد مرکزی (central) بھی ہوسکتا ہے اور جانبی (peripheral) بھی۔ جانبی ، طب میں ایسی وجوہات یا مقامات یا اعضاء کو […]

دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے

دہی کو عربی میں ”لبن“ فارسی میں ”ماست“ اور انگریزی میں یوگرٹ  کہتے ہیں ۔ صدیوں سے یہ انسانی خوراک کا حصہ رہا ہے ۔ زمانہ قبل از تاریخ کا انسان بھی گائے‘ بکری‘ بھینس‘ اونٹ اور بھیڑ کے دودھ کو بطور غذا استعمال کیا کرتا تھا۔ ان کے مویشیوں کے دودھ کی مقدار کم […]

’زیادہ پانی صحت کے لیے مفید نہیں‘

امریکی یونیورسٹی کے تحقیق کار اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انسان کی موت کے بعد بھی نہ تو اس کے ناخن اور بال بڑھتے ہیں اور نہ ہی ایک دن میں آٹھ گلاس پانی پینےسےصحت بہتر ہوتی ہے۔ امریکی یونیورسٹی انڈیانا میں تحقیق کارروں نےسات مختلف طبی وہمہ کے بارے میں ریسرچ کے بعد […]

زیادہ پانی صحت کے لیے مفید نہیں

امریکی یونیورسٹی کے تحقیق کار اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انسان کی موت کے بعد بھی نہ تو اس کے ناخن اور بال بڑھتے ہیں اور نہ ہی ایک دن میں آٹھ گلاس پانی پینےسےصحت بہتر ہوتی ہے۔ امریکی یونیورسٹی انڈیانا میں تحقیق کارروں نےسات مختلف طبی وہمہ کے بارے میں ریسرچ کے بعد […]

معدے کی تیزابیت دور کرنے والی دوائیں ہڈیوں کے لیے نقصان دہ

معدے کی تیزابیت پر قابو پانے کےلیے جو دوائیں عام طور پر تجویز کی جاتی ہیں، اگر ان کو طویل عرصے تک استعمال کیا جائے تو اس سے ہڈیاں کمزور ہوسکتی ہیں۔ جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں پنسلوانیا یونیورسٹی کے ریسرچرز کی شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں […]

افسردگی معاشی بوجھ بڑھاتی ہے

عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبہ میں دو ہزار تیس تک ڈپریشن یا افسردگی عالمی سطح پر سب سے زیادہ معاشی بوجھ کا سبب ہوسکتی ہے۔ تاہم جسمانی عوارض، مثلاً ایڈز، یا دل کے امراض کے مقابلے میں افسردگی اور دوسرے ذہنی امراض کے بارے میں اب بھی نہ تو زیادہ […]

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے یہ بیان جاری کیا ہے

یہ خبر بہت بھرپور انداز میں اچھالی گئی کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے یہ بیان جاری کیا ہے کہ ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے بارے میں کوئی ایسے سائنسی شواہد موجود نہیں کہ ہومیو ادویا ت سے کسی بھی قسم کی بیماریوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے اس لئے ایشیا کے پسماندہ ممالک جہاں یہ […]

ہومیوپیتھی پر انحصار صحیح نہیں ہے

عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایچ آئی وی،تپِ دق اور ملیریا جیسی بیماریوں کا شکار افراد کو علاج کے لیے ہومیوپیتھی پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔عالمی ادارۂ صحت کے ماہرینِ تپِ دق کا کہنا ہے کہ ہومیوپیتھی میں اس بیماری کا کوئی ’علاج‘ نہیں ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے شعبۂ ٹی بی […]

طب اسلامی -اپنے عہد سے ہزار سال آگے

اشاعت دین اور فروغ اسلام کے نہایت کم مدت میں مسلمانوں نے دنیا کے بیشتر ممالک کو نہ صرف فتح کرلیا بلکہ یورپی ممالک کے سرحدوں پربھی دستک دینے لگے ۔خلافت اول و دوم کے عہد میں اسلامی حکومت نے مقبوضہ ممالک کی ترقی نشو ونما و فروغ کا کام کیا بلکہ دنیا کے تمام […]

نبوی صلی اللہ علیہ وسلم غذائیں نبوی صلی اللہ علیہ وسلم شفائیں

امام محمد بن ابوبکر رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں ”علم طب ایک قیافہ ہے“ معالج گمان کرتا ہے کہ مریض کو فلاں بیماری ہے اور اس کے لئے فلاں دوا کامیاب ہو گی وہ ان میں سے کسی چیز کے بارے میں بھی یقین سے نہیں کہہ سکتا جبکہ اس کے مقابلے میں حضور نبی […]